اے ٹی آئی نے ملک بھر میں ٹیچرڈے کو”سلام معمار ملت” کے طور پر منایا ۔

لاہور(مخدوم طارق سے)انجمن طلباء اسلام نے ملک بھر میں ٹیچرڈے کو”سلام معمار ملت” کے طور پر منایا ملک بھر کی مختلف تعلیمی اداروں میں اساتذہ کو پھولوں کے گلدستے تحائف اور کارڈز پیش کئے گئے ۔ملک بھر میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلے میں انجمن طلباء مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دےدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے تعاقب میںپاکستانی ٹیم جلد ہی ہمت ہار گئی اور پوری ٹیم 101رنز پر دھیر ہو گئی۔نا تجربہ کار ٹیم کے سامنے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 101 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ہدف کے مزید پڑھیں

مولانا نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی،وفاقی وزرا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان، تحریک لبیک وغیرہ کے لیڈر بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، فضل الرحمان کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کوروکنا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف تنظیم المدارس کے جھگڑے سے دور رہےصاحبزادہ حامد رضا

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ محکمہ اوقاف تنظیم المدارس کے جھگڑے سے دور رہے ۔ ہمارے حامی علماء کی محکمہ اوقاف سے معطلیوں پر خاموش نہیں رہیں گے ۔ تنظیم المدارس پر چار کے ٹولے نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ۔ 13 اکتوبر کو مزید پڑھیں

جنگ اب حکومت کے خاتمے پر رکے گی، مولانا فضل الرحمان

پشاور(سٹاف رپورٹر ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، اس کا میدان پورا ملک ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑا وہوگا،، بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے، انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے، مزید پڑھیں

ریاض،تہران میں جاری کشیدگی ختم ،مذاکرات کرانے کیلئے پاکستان اورعراق متحرک

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام ) ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرنے لگا، اسلام آباد کیساتھ عراق سمیت چند ممالک ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی میں کمی لانے کیلئے بھی اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونیوالی مزید پڑھیں

جزیرۂ خواب میں گونجتی آواز: عزیز نبیل

مضمون نگار: ڈاکٹرارشد جمال صارمؔ مالیگاؤں، مہاراشٹر ؔیہ کس کا عکس جمال روشن ہے میرے آگےمری نگاہوں کے آئینے کیوں پگھل رہے ہیں فانوسِ خیال کی گردش کے توسط سے رنگا رنگ تصویریں پیش کرنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ تخلیق کی مسافتیں خامہ برداری کی غیر معمولی صلاحیتوں کے ساتھ مزید پڑھیں