شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہونگے،عمران خان پانچ لوگوں کو این آر او دیدیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی ، شیخ رشید

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین ہے شہباز شریف آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے، عمران خان 5 لوگوں کو این آر او دے دیں تحریکیں ختم ہو جائیں گی۔وفاقی وزیر ریلوے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معیشت سب سے بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف اور نواز شریف کی مزید پڑھیں

گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اس کو انڈیا میں غدار قرار دے دیا گیا

نامعلوم چوروں نے موہن داس گاندھی کی تصویر پر سبز رنگ سے غدار بھی لکھ دیا،بھارتی میڈیا نئی دہلی (وائس آف ایشیا)بھارت میں گاندھی کے150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات (استھی)چوری کرلی گئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے باپو( بابائے قوم)کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی باقیات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹریمپ سے زیادہ امیر پاکستانی مل گیا روپوٹ منظر عام پر آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین شاہد خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی میگزین فوربس ہر سال دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی امریکی میگزین نے دنیا کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے کمر درد کے باوجود شہباز شریف کی دوڑ لگوادی

کراچی ( وائس آف ایشیا) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر برائے آبی امور فیصل واوڈا کے خلاف اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست مسترد کردی، شہباز شریف نے حلقہ این اے 249 میں فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کراچی کے حلقہ مزید پڑھیں

27 اکتوبر کا دھرنا، بات منت سماجت اور شگون، بدشگونی پر پہنچ گئی

اسلام آبا د(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ کی تاریخ پرنظر ثانی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ 27 اکتوبر وہ منحوس دن ہے، وہ یوم ساہ کا دن ہے جس دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا تھا۔ مولانا مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر: سی این این، ایم ایس این بی سی، سی بی ایس اور اے بی ایس جیسے مقبول ٹی وی نیٹ ورک متحرک

امریکی ذرائع ابلاغ کشمیری عوام کی مشکلات کو اجاگر کرکے اقوام عالم کی توجہ خطے پر مرکوز کررہے ہیں واشنگٹن(کے پی آئی) امریکی زرائع ابلاغ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، عائد پابندیوں اور قدغنوں میں رہنے والے کشمیری عوام کی مشکلات کو اجاگر کرکے اقوام عالم کی توجہ خطے پر مرکوز کررہے ہیں ۔ بی بی مزید پڑھیں

4 اکتوبر کے واقعات

واقعات 1910ء – اسپین میں جمہوریت قائم ہوئی اور شنہشاہ مینول دوم نے انگلستان میں پناہ لی۔ 1948ء – مولانا مودودی کو جماعت ِ اسلامی کی ایک ریلی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ 1953ء – بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں شائع ہوا۔ 1957ء – روس میں پہلا مصنوعی سیٹلائٹ اُڑایا مزید پڑھیں

آپ قومی اسمبلی میں جانا چاہتے ہیں تو شناختی کارڈ پاس رکھیں

اسلام آباد (وقائع نگار)قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی تک عام آدمی کو رسائی دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے ایوان کی کاروائی کو عوام الناس کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں عام آدمی کو اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی دیکھنے کے لیے ایک گیلری مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل جلد بازی میں اب کوئی بھی فیصلہ مت کریں اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں وہ خود بخود سب ٹھیک کر دے گا۔ آج کا دن ایک آفر لے کر آیا ہوا ہے اس پر غور ضرور کریں۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی رزق کے حوالے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ،ملزم اپنا مقدمہ شہر سے باہرمنتقل کرنے کی درخواست سے دستبردار

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں مارچ کے مہینے میں مساجد پر حملہ کرکے 51مسلمان نمازیوں کو قتل کرنے کے ملزم نے جمعرات کو اپنا مقدمہ اس شہر سے باہر منتقل کرنے کی کوشش ترک کر دی جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا ۔ ہائی کورٹ نے کرائسٹ چرچ میں مقدمے سے قبل سماعت کی تاکہ مبینہ مزید پڑھیں

پیرس پولیس ہیڈ کوارٹرز میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 اہلکار ہلاک

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے پولیس ہیڈ کوارٹر زمیں چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ،جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔حملہ آور کا تعلق پولیس کے انتظامی امور کے سٹاف سے بتایا جا رہا ہے جبکہ حملے کے محرکات سامنے نہیں آئے۔ ہلاک مزید پڑھیں