مودی امن نہیں تباہی کا خواہشمند،بھارتی صحافی بھی سچ زبان پر لے آئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پڑوس ممالک میں بسنے والے لوگوں کو ہمیشہ سے ایک دشمن کے روپ میں دیکھنا سکھا رہا ہے۔ٹوئٹر پر ایک صارف نے رویش کمار کی ایک ویڈیو کیپشن اچھے لوگ سرحد کے دونوں اطراف ہیں جو آج بھی غلط کو غلط کہنے کی مزید پڑھیں

ملک بھر سے12 لاکھ افراد نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم میں رجسٹریشن کروالی

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک) اپنے گھر کے حصول کی خواہش رکھنے والے ملک بھر کے 12 لاکھ شہریوں نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم میں رجسٹریشن کرا لی۔جولائی سے جاری مہم میں نادرا کے ذریعے درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اپنا گھر سکیم کراچی اور پشاور میں پذیرائی حاصل نہیں کر سکی ہے۔ رجسٹریشن مزید پڑھیں

فضل الرحمن کا 27اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر سے اسلام آباد کی طرف مارچ شروع ہوجائے گا، ملک بھر سے قافلے اس مارچ میں شریک ہوں گے، ہم مزید پڑھیں

نیوٹیک نے ہنر مند موبائل ایپ کا اجرا کردیا

ہنر مند ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ہنر مند افراد کی خدمات تک رسائی ممکن اسلام آباد (مہتاب پیرزادہ سے)نوجوان افراد کیلئے ملازمتوں کے مواقع قوم کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔نیوٹیک کے زیر اہتمام ہنر مند کے نام سے لانچ کی گئی موبائل ایپ ہنر مند افراد اور آجروں کے درمیان رابطے کا کردار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔

آزادی مارچ کے شیڈول اے پی سی بارے اپوزیشن کی نئی تجاویز پر مشاورت کے لئے جمعیت علما اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس بھی آج ہوگا اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علماء اسلام(ف)کی قیادت کے درمیان ملاقات طے پاگئی۔ چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج (جمعرات کو ) وفد مزید پڑھیں

3 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1849ء – الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں۔ 1872ء – دوسوپندرہ کووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا۔ 1929ء – مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا۔ 1932ء – عراق نے برطانیہ سے مکمل مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آپ کو جس طرف سے بھی پچھلے کافی دنوں سے پریشانیاں مل رہی تھیں اب وہ بحکم اللہ ختم ہو جائیں گی۔ آج کا دن آپ کی مالی پوزیشن میں بہتری لا رہا ہے اور رقم بھی مل سکتی ہے۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی مزید پڑھیں