پیلٹ گن سے زخمی کشمیری نوجوان گرفتاری کے خوف سے ہسپتال نہیں جاتے،نیویارک ٹائمز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تشدد کو 2 ماہ ہوگئے۔ پیلٹ گن سے زخمی کشمیری نوجوان گرفتاری کے خوف سے ہسپتال نہیں جاسکتے، امریکی اخبار نے وادی کی صورتحال کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری تسلط کو 2 ماہ ہونے کو ہیں۔ مودی مزید پڑھیں

بھارت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے والا نمبر 1 ملک بن گیا

پاکستان کا فہرست میں 8واں نمبر ،روس اور ترکی کا دوسرا اور تیسرا نمبر رہا،برطانوی تحقیقی ادارے کی رپورٹ لندن( وائس آف ایشیا)دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو گزشتہ 10 سالوں میں آن لائن مواد ہٹانے کی سب سے زیادہ درخواستیں بھارت کی جانب سے دی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

بھارتی خلائی ادارے ’’اسرو‘‘ کا سائنس دان قتل

نئی دہلی (وائس آف ایشیا)بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او کے سائنس دان کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ سائنس دان کی شناخت 58 سالہ سریش کمار کے نام سے ہوئی۔دروازہ نہ کھولنے پر مزید پڑھیں

حکومت کو رخصت کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق ہے: صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی

لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے راہنما مولانا محمد حنیف کی چمن دھماکے میں شہادت قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد کے لاک ڈاؤن میں پیچھے رہنے والی پارٹی پچھتائے گی۔ حکومت کو رخصت کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی تقدیر تقریروں سے نہیں تدبیروں سے بدلے گی: صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جنرل اسمبلی کی تقریر کو ریاستی پالیسی میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ بھارت کو سبق سکھانے کے لئے سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔ کشمیریوں کی تقدیر تقریروں سے نہیں تدبیروں سے بدلے گی۔ خطہ کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 59 ویں روز بھی کرفیو اور سخت پابندیاں

تعلیمی ادارے سنسان ہیں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت سری نگر(کے پی آئی)آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بدھ کے روز 59ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل مزید پڑھیں

کراچی:وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل سے چاکلیٹی ہیرو کو خراج تحسین

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے معروف اداکارکو لیڈی کلر کا خطاب بھی ملا۔ہیرو کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر اور لکھاری تھے نومبر 2010 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، جب دنیا سے رخصت ہوئے 27 سال گزر چکے تھے کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وحید مراد کی 81ویں سالگرہ پر گوگل مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور دھماکہ، جاپانی وزیر اعظم کا احتجاج

پیانگ یانگ (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل پر میزائل فائر کیا جس نے 450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور زمین سے 910 کلومیٹر کی اونچائی تک گیا۔دوسری جانب جاپانی وزیراعظم شنزو آبے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج میں نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

فرسٹریشن اور ڈپریشن کے مارے بھارتی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی گردن مارتے بھی نظر آرہے ہیں۔ بھارتی فوج کی میڈیکل کور سے تقریبا پچاس نفسیاتی امراض کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے لاک ڈان کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کے اہل خانہ بھی ان کی خیریت کے حوالے سے پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں

وحید مراد عروج و زوال کے آئینے میں

آج برصغیر کے عظیم چاکلیٹی اداکار وحید مراد کا یوم پیدائش ہے اس عظیم فنکار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ مضمون شائع کیا جا رہا ہے ۔یاد رہے کہ آج گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل وحید مراد کے نام کیا ہے۔ تحقیق و تدوین: مدثر بھٹی ایک نامور پاکستانی فلم اداکار، پروڈیوسر مزید پڑھیں

2 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1187ء – صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں فتح بیت المقدس 1988ء – حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردیے گئے ۔ 1986ء – بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔ 1981ء – علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔ 1952ء – پاکستان کے گورنر جنرل مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کو چیلنج کرنے پر پابندی لگا دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف درخواست پر نئی دہلی حکومت سے چارہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں