سانحہ چونیاں،بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ گرفتار

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، ایک بچے کی لاش اور تین بچوں کی ہڈیوں سے ڈی این اے کے ذریعے ملزم سہیل شہزاد ولد اسلم کو شناخت کیا گیا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

طالبان کاپولیس ہیڈ کوارٹرپر حملہ،11 اہلکار ہلاک،13اغواء

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے بلخ میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر طالبان کے حملے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے ضلع شورتپیا میں 400 سے زائد طالبان نے حملہ کردیا۔ افغان سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان کئی گھنٹے تک مقابلہ جاری رہا جس میں دونوں طرف سے مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ’’آگے بڑھنے‘‘ سے نہیں روک سکتی،چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت چین کی حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتی اور نہ ہی چینی عوام اور چینی قوم کی ترقی کو روک سکتی ہے،دنیا کی کوئی طاقت ہمیں ’’آگے بڑھنے‘‘ سے نہیں روک سکتی، نیا چین ایک مزید پڑھیں

تحریک کشمیر یورپ کے تحت 27 اکتوبر کو یورپ بھر میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ منا یا جائے گا

27 اکتوبر 1947 کوبھارتی فوج نے کشمیر پر فوج کشی کی دراندازی کر کے قبضہ کر لیا تھا محمد غالب عالمی برادری نے کشمیریوں کے ساتھ جو وعدے اور معائدے کئے تھے ابھی تک کوئی عمل نہیں ہوا۔ برمنگھم(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف تحریک کشمیر یورپ کے تحت27 مزید پڑھیں

کشمیر کے حق آزادی کو ظلم و جبر سے دبایا نہیں جا سکتا: تلمبہ میں کشمیر کے حق میں ریلی کے

خانیوال (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیرمیں عوام اورخاص طور پر کشمیری بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمےکے بعد بھارتی قابض افواج نے وادی جنت نظیر کو وادی لہو رنگ میں تبدیل کر دیا ہے، کشمیری نوجوانوں کو بلا جوازگرفتار کیا جا رہا ہے، کرفیو کے بعد کشمیری بچوں کے مزید پڑھیں

1 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 331 قبل مسیح – سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی 1888ء – نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا 1918ء – پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا 1936ء – جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی 1948ء – اسٹیٹ مزید پڑھیں

ڈینگی کی تاریخ، خطرات اور احتیاطی تدابیر

تحریر: وحید احمد، خانیوال princesnowwhite@gmail.com ابتدائے آفرینش سے لے کر آج تک بنی نوع انسان کو مختلف خطرات کا سامنا رہا ہے، یہ خطرات ابتدائی ادوار کے انسانوں کوکبھی خطرناک جانوروں کے حملے کی صورت، کبھی دشمنوں کے حملوں کی صورت ،کبھی قدرتی ناگہانی آفات کی صورت میں اور کبھی بیماریوں کی صورت میں درپیش مزید پڑھیں