آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اپنے تمام معاملات میں کافی بہتری محسوس کریں گے اور جن لوگوں سے رقم وغیرہ کے حوالے سے مسئلہ چل رہا ہے۔ وہ بھی اب آپ کے حق میں ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی خرابی کسی مزید پڑھیں

تاجر تنظیموں کا29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر تنظیم تاجران کاشف چودھری کہتے ہیں کہ اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا۔ ہم ٹیکس چور نہیں، ایف بی آر ٹیکس لینا نہیں چاہتا۔کاشف چودھری نے واضح کیا کہ تاجروں کا مولانا مزید پڑھیں

شام آپریشن،ترک صدر کاامریکی نائب صدر سے ملاقات سے انکار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان نے شمالی شام میں کرد ملیشیا کیخلاف جاری ترک آپریشن پر بات کرنے کیلئے آنیوالے امریکی نائب صدر مائیک پنس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے امکان کو رد کردیا۔برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا تھا کہ میں اپنے مؤقف پر کھڑا ہوں، ان مزید پڑھیں

بھارتی سرکار کی سکھ دشمنی ، گوردوارہ دربار صاحب کے غلط نام والا فارم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سرکار نے گوردوارہ کرتار پور پر یاتریوں کیلئے فارم جاری کر دیا،فارم میں گوردوارے کا نام غلط درج کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق گوردوارہ دربار صاحب کوگوردوارہ کرتار پور صاحب لکھا گیا ہے،بھارتی سرکار کی طرف سے گوردوارے کا نام غلط لکھنے پر سکھوں میں بے چینی کی لہردوڑ گئی مزید پڑھیں

گجرات، شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی،بچی اور خاتون جاں بحق، دفاتر، دکانیں تباہ

گجرات (بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی اورنگزیب بٹ کے بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ پلازہ میں ہولناک آتشزدگی نے سینکڑوں دوکانیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیں آتشزدگی کے اس واقعہ میں 15سالہ لڑکی اور ایک خاتون دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔ بچی کی والدہ مزید پڑھیں

17 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1918ء – یوگوسلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ 1933ء – البرٹ آئنسٹائن، نازی جرمنی سے امریکا منتقل ہو گیا۔ 1951ء – وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا 1951ء – خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کے خالص منافع کی ڈبل ڈجٹ (Double Digit ) میں ترقی

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) جو کہ ملک کی معروف ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے وا لی کمپنی ہے، نے 16 اکتوبر، 2019کو اسلام آباد میں ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 ستمبر 2019ء کو ختم ہونے والے نو مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی سے سیل میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (مہتاب پیر زادہ سے)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق کارپوریشن کی مجموعی کارکردگی بہتری کی طرف گامزن ہوگئی ہے اور کارپوریشن کی سیل میں مسلسل اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد اب بھی یوٹیلیٹی سٹورز پر موجود ہے کارپوریشن کی نئی انتظامیہ اور وزارت صنعت و پیداوار کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ’’کامیاب جوان‘‘ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار وزیراعظم کے نوجوانوں کے پروگرام ’’کامیاب نوجوان‘‘ پروگرام کے آغاز کے موقع پر نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپویشن ہیڈکوارٹرز میں تقریب میں شریک ہوئے۔ ’’کامیاب جوان‘‘ پروگرام کے لئے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) ’’ڈیجیٹل پلیٹ فارم‘‘ فراہم کررہی ہے مزید پڑھیں

قائد اعظم ؒکے محافظ کا اعزاز رکھنے والے با با شیر محمدانتقال کر گئے

میانوالی(بیورو رپورٹ)بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے محافظ بابا شیر محمد میانوالی میں 110 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بابا شیر محمد طویل علالت کے بعد گزشتہ رات انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ میانوالی میں ان کے آبائی علاقے فاروق آباد داود خیل میں ادا کی گئی۔ بابا شیر محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزارت اطلا عات ونشریا ت کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ

اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیرا عظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات کی 13ما ہ کی کا رکر دگی رپو رٹ طلب کر لی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم عمر ان خان نے وزارت اطلا عات ونشریا ت کی 13ما ہ کی کا رکردگی جا نچنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم مزید پڑھیں