سویڈن، کلاس میں بچے سے دستی بم برآمد پولیس کی دوڑیں، بم ناکارہ بنا دیا گیا

سٹاک ہوم(صرف اردو ڈاٹ کام) سویڈن کے سکول میں ایک بچہ کلاس روم میںدستی بم لے آیا جس سے بچوں میں خوف ہراس پھیل گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے جنوبی علاقے کریسٹین سٹیڈ کے سکول میں ایک بچہ کلاس روم میں دستی بم لے آیا جس سے بچوں میں خوف مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرِ خزانہ کو گولی مار دی جائے گی

پیرس (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)فرانس کے وزیرِ خزانہ برونو لیمار کو قتل کے تین دھمکی آمیز خطوط ملے جن میں تین گولیاں بھی رکھی گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرِ خزانہ کے سکیورٹی معاون نے بتایا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وزیرِ خزانہ کو یہ خط کس مزید پڑھیں

14 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ – خلافت عباسیہ کا پانچواں خلیفہ ہارون الرشید اپنے بھائی موسیٰ الہادی کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1914ء – آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اس کی باقیات کبھی نہ مل سکی۔ 1948ء – خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا گورنر جنرل مقرر مزید پڑھیں

مصباح الحق کی تقرری غیر آئینی ہے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے اہم عہدوں پر مصباح الحق کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکت بورڈ میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔درخواست گزار سید علی زاہد مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس کی جاسوسی کا الزام قطعی بے بنیاد ہے، نیتن یاھو

یروشلم (صرف اردو ڈاٹ کام)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کے بارے میں سامنے آنے والی امریکی رپورٹ “قطعی جھوٹ” اور بے بنیاد ہے۔ امریکا کی جاسوسی اسرائیل کی پالیسی میں شامل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ “قطعی جھوٹ” ہے کہ تل ابیب نے مزید پڑھیں

گئو ماتا کے گوبر کی شکتی ایٹم بم سے بچائے گی: بھارتی سیاستدان

زمین میں گھڑا کھود کر اس پر پتے رکھ کے ڈیڑھ فٹ اوپر تک گائے کا گوبر رکھ دیا جائے تو انسان محفوظ رہیں گے،شنکر لال نئی دہلی (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان مزید پڑھیں

مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا، متنازعہ سوال ٹاپ ٹرینڈ

نئی دہلی (صرف اردو ڈاٹ کام) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔ادھر تامل ناڈو میں چھٹی کلاس کے امتحان میں متنازع سوال ’’کیا دلت اچھوت ہوتے مزید پڑھیں

اسرائیل پھر وائٹ ہاوس کی جاسوسی کرنے لگا ٹرمپ حیران

وائٹ ہائوس اورواشنگٹن کے کچھ حساس مقامات کی اسرائیلی جاسوسی پر ٹرمپ کا اظہار حیرانی واشنگٹن (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)اسرائیل کی جانب سے وائٹ ہاوس اوردیگر حساس مقامات پر جاسوسی کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ یقین نہیں آتا کہ اسرائیل بھی امریکا کی جاسوسی میں ملوث ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ نے ایک مزید پڑھیں

نفرت کی سیاست پرنیتن یاھو اوراس کے بیٹے کے فیس بک اکائونٹ بند کردیئے گئے

نیتن یاھو نے اسرائیل کے عرب باشندوں کے کنیسٹ انتخابات میں متوقع کامیابی پر نفرت انگیز تنقید کی تھی،رپورٹ تل ابیب(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے نفرت اسرائیلی لیڈر شپ کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے جس پر سوشل میڈیا کو بھی بعض اوقات صہیونی لیڈروں کا بائیکاٹ کرنا پڑتا مزید پڑھیں

پاجامے پر پابندی لگانے کی تجویز ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

پبلک مقامات پر پاجامہ زیب تن کرنا اخلاقی اقدار کے منافی ہے،کویتی پارلیمنٹ میں نیا آئینی بل پیش کویت (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز )خلیجی ریاست کویت میں جہاں اس وقت کئی اہم مسائل موجود ہیں وہاں سوشل میڈیا پر ایک ایسے موضوع پر گرما گرم بحث جاری ہے جو بہ ظاہرانتہائی معمولی سمجھا جاتا مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آج اچھا دن رہے گا، ان شاء اللہ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے، اُس کے ہونے کا امکان ہے۔ جو لوگ عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ کوشش کریں، کامیابی ملنے والی ہے جلد ہی۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی ٓج غیروں سے مزید پڑھیں

پہلی کمرشل پائلٹ مریم مجتبیٰ سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن کی برانڈ ایمبسیڈر مقرر

راولپنڈی (مہتاب پیرزادہ سے) آزادجموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنی سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ محترمہ مریم مجتبیٰ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب ہیڈکوارٹرز ایس سی او، مزید پڑھیں