سندھ پر قبضے کی کوشش کی تو وفاقی حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول بھٹو

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، وفاقی وزیر نے کل کراچی پر قبضے کا پلان پیش کیا، سندھ کے وسائل پر کسی صورت قبضہ نہیں کرنے دیں گے، ملک کا نظام چلانا ہے تو بھٹو کا آئین ماننا ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

اہل سنت کی سیاسی قیادت نے مدارس ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کر دی

لاہور(مخدوم طارق سے)اہل سنت کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات نے مدارس ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کر دی۔ تنظیم المدارس اہل سنت کی موجودہ قیادت کو برطرف کر کے عبوری انتظامیہ نامزد کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ 14 ستمبر کو فیصل آباد میں مدارس کنونشن طلب کر لیا گیا۔ مدارس کنونشن میں مزید پڑھیں

کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں دینے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے,صاحبزادہ شاہ اویس نورانی

لاہور(مخدوم طارق سے)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ کر کے وفاق کے کنٹرول میں دینے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی حکومت سندھ میں غیر آئینی مداخلت بند کرے۔ چیف جسٹس کے بیان کی روشنی میں احتسابی ادارے اپنی مزید پڑھیں

چھوٹے کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے عسکری بینک اور فوجی فرٹیلائزر کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (مہتاب پیرزادہ سے)عسکری بینک لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے مابین کسانوں کیلئے جامع سونا فارمر کمیونٹی سینٹر زقائم کرنے کیلئے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے، جس کا مقصد کسانوں کو ایک چھت تلے تکنیکی ، مالیاتی اور تعلیمی تعاون کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔ اس مفاہمت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں وعدے کے مطابق انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے: امریکہ

انسانی حقوق کا احترام کریں اور انٹرنیٹ اور موبائل فونز جیسی سہولیات تک رسائی بحال کی جائے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان مورگن اورٹاگس کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بیان واشنگٹن(کے پی آئی) امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ کشمیری رہنماں کے ساتھ سیاسی روابط بحال کیے جائیں اور مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیر میں کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے سمجھوتہ طے پا گیا ہے

اسلام آباد (مہتاب پیرزادہ سے )وزارت قومی صحت اور ادویات سازادارہ نووٹس کے درمیان شراکت داری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ نجی وسرکاری شعبہ کی شراکت داری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطوں کا مقصد اسلام آباد وفاقی علاقہ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیر کے کینسر کے مریضوں کا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں آج سات قرار دادوں کے مسودے جمع

نیب کی مثالی کار کردگی پر اسے زبر دست خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع بہاولپور میں ٹیچر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع دسمبر کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع سکولوں میں مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل زحل آج شام چار بجے کے بعد زائچے سے نکل جائے گا۔ تو صورتحال میں فوری بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔ فی الحال صبر سے کام لیں اور 101 بار توبہ کریں وہ بھی سچی۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی اچھا دن ہے۔ آپ مزید پڑھیں