پاک فوج کے4 میجر جنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس،سندھ بنک کے سابق سربراہ وعدہ معاف گواہ بن گئے،جیل سے رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکائونٹس کیس میں سندھ بنک کے سابق سربراہ ندیم الطاف کو وعدہ معاف گواہ بننے پر جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نیب نے گرفتار ملزم ندیم الطاف کو احتساب عدالت میں پیش کر کے بتایا کہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گیا اور چیئرمین نیب نے اس کی منظوری مزید پڑھیں

پچاس سے زائد گدی نشین مشائخ نے بھی مفتی منیب الرحمن سے جواب مانگ لیا

تنظیم المدارس کی قیادت تحفظات دورے کرے اور قوم کے سوالوں کے جواب دے پچاس مشائخ کا مشترکہ بیان لاہور(نامہ نگار) مدارس اہل سنت ایکشن کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان کے مطابق پچاس سے زائد گدی نشیں مشائخ جن میں نمایاں شخصیات پیر سید اصغر علی شاہ گیلانی، پیر سید زاہد حسین مزید پڑھیں

فاؤنڈر گروپ قانون کرایہ داری سمیت تمام مسائل حل کرائے گا۔ اجمل بلوچ

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)چھوٹے تاجروں کو ہمیشہ چیمبر میں مناسب نمائندگی دی گئی ہے۔ خالد چوہدری اسلام آباد فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اور فاؤنڈر گروپ الیکشن مہم کے کو چیئرمین ظفر بختاوری، آئی سی سی آئی کے سابق صدر خالداقبال ملک، آئی سی سی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کا اردن پر قبضہ کرنے کا اعلان

قوم مجھے واضح اکثریت سے کامیابی دلائے تو شمالی بحیرہ مردار بھی یہودی ریاست بن جائے گا مقبوضہ بیت المقدس/واشنگٹن/رملہ/ریاض(صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وادی اردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا مزید پڑھیں

سندھ میں بوگس کمپنیوں کو قرضے دلوانے والا ملزم خود بول پڑا بڑے برج الٹنے کو تیار

اومنی گروپ کے خلاف گواہ نے چیئرمین نیب کو درخواست دے دی اقبالی بیان ریکارڈ اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)جعلی بینک اکائونٹس کیس میں بوگس کمپنیوں کو قرض دینے کی انکوائری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کرفتار سندھ بینک کے سابق صدر ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ملزم ندیم الطاف نے اومنی گروپ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کا بڑا اعلان

ریاض(صباح نیوز)اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔ اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر راحیل شریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم اور مسلمانوں مزید پڑھیں

کراچی میں سیاستدان کے گھر میں چوری کا انوکھا واقعہ

کراچی(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر سے نامعلوم افراد مختلف اشیا چرا کر فرار ہوگئے، ایک ماہ میں تیسری بار ان کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے گزری میں واقع گھر کی بالائی منزل پر نامعلوم ملزمان ان کی غیر موجودگی میں مزید پڑھیں

کرپشن اور فارورڈ بلاک کے بارے میں سراج درانی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاڑکانہ (نامہ نگار)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج حسین درانی نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک بنانے کے حوالہ سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ۔میڈیا ٹرائل میں مخالفین سمیت کچھ اپنے بھی ملوث ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری اور ڈاکٹر فریال تالپور پر مکمل اعتماد ہے۔ الزمات جھوٹ کا پلندہ ہیں کوئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز مظفر آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کل (جمعتہ المبارک) کے دن مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے اقوام عالم کے نمائندگان کو کشمیر کی صورتحال سے آگا کر دیا

جنیوا (صرف اردو ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں، نمائندگان، مستقل مندوبین اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کییں۔ انہوں نے اس موقع پرمقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں تعینات سفیروں کو بھارت مزید پڑھیں

ممتاز مفتی (11ستمبر 1905ء | تا 27 اکتوبر 1995ء)

آج معروف افسانہ نگار ممتاز مفتی کی 114 ویں سالگرہ ہے اردو ادب میں ایک ممتاز نام۔ ممتاز مفتی اپنی اوائل دور میں ایک لبرل اور مذہب سے بیگانے دانشور کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ممتاز شیریں کی طرح وہ بھی سگمنڈ فرائیڈ کے کام سے متاثر تھے۔ اشفاق احمد جو ممتاز مفتی کے قریبی مزید پڑھیں