کراچی سمیت ملک بھر میں عوام کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

شہر بھر کی مساجد،امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کے اطراف چیکنگ اور گشت میں اضافہ کردیا گیا شہرقائدمیںجلوس کی سکیورٹی پر رینجرز کے ساڑھے5 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے کراچی(وائس آف ایشیا)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، کراچی مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی زبان بندی ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے انسانیت سوز مظالم اور مکمل لاک ڈاون کو اجاگر کرنے کے لیے نئی آن لائن مہم کا آغاز کردیا۔ اس ضمن میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر نئی مہم بعنوان انسانیت کو اولیت دو، مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں کرفیو ختم اور بنیادی سہولیات فراہم کرے، اقوام متحدہ ہائی کمشنر

کشمیر کے مستقبل سے متعلق ہر فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے، میشیل باچلیٹ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کرنے پر بھی تشویش کا اظہار جنیوا(صباح نیوز) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

افغان طالبان سے مذاکرات گہرے اختلافات کے باعث منسوخ ہوئے، مائیک پومپیو

طالبان کئے گئے وعدوں پر عمل نہیں کرتے، صدر ٹرمپ طالبان پر دبائو کم نہیں کریں گے مذاکرات کے دوران طالبان کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کا جواز نہیں تھا،میڈیا سے گفتگو واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے افغان طالبان سے مذاکرات گہرے اختلافات کے باعث منسوخ ہوئے، امریکی مزید پڑھیں

برطانیہ، پائلٹوں کی ہڑتال، برٹش ایئرویز کی 1500 پروازیں منسوخ

ہڑتال سے 2 لاکھ 80 ہزار مسافرمتاثر ،کمپنی 98 ملین ڈالر کا نقصان لندن (ویب ڈیسک)برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز کے پائلٹوں کی پیرکو دو روزہ ہڑتال شروع کردی جس کی وجہ سے کمپنی نے اب تک 1500 پروازیں منسوخ کر دیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہڑتال سے 2 لاکھ 80 ہزار مزید پڑھیں

ملتان 10 روپے چوری کے شک پر مسجد انتظامیہ کی بچے سے زیادتی

کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے سے بچہ بری طرح زخمی ہوگیا ملتان (نامہ نگار)ملتان میں مسجد انتظامیہ نے چوری کے الزام میں بچے کو درخت سے باندھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں مسجد انتظامیہ نے معصوم بچے پر چندا باکس سے دس روپے چوری کرنے کا الزام لگا کر درخت مزید پڑھیں

تھپڑ مارنے والے پر گولی مارنے کی دفعات نہیں لگا سکتے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

فیروزوالہ کچہری میں وکیل کے مبینہ تشدد کی شکار لیڈی کانسٹیبل فائزہ نوازجذباتی ہورہی ہیں وکیل نے بہت ہی گھٹیا حرکت کی ، فائزہ یقین رکھے اس کیساتھ انصاف ہوگا،میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل فائزہ جذباتی ہورہی ہیں اور ان کا جذباتی ہونا مزید پڑھیں

وکیل کے تشدد کا نشانہ بننے والی کانسٹیبل دلبرداشتہ، نوکری چھوڑنے کا فیصلہ

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) لیڈی کانسٹیبل فائزہ نے کہا ہے کہ طاقت کے نشے میں چور شخص نے تھپڑ مارا، اب ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے، انصاف ملتا نظر نہیں آتا۔لیڈی کانسٹیبل فائزہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے پولیس فورس خدمت کے جذبے کے تحت جوائن کی لیکنتھپڑ مارنے مزید پڑھیں

36 ویں کرفیوجاری، ناقد کشمیریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ

سرینگرایتھنز ،برلن(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں )مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو مسلسل 36 روز ہو گئے ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔وادی میں مسلسل 36 ویں روز بھی انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، حریت قیادت اور سیاسی رہنما مزید پڑھیں

177 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر باتھ روم کی تلاش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر میں پولیس نے کار ڈرائیور کو 177 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر پہلے گرفتار اور پھر فوری رہا کردیا گیا۔برطانوی کاؤنٹی کیمبرج شائر کے گاؤں یاکسلے کے قریب موٹر وے پر سلور رنگ کی مرسڈیز 177 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جارہی تھی مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کے تجارتی معاملات میں بہتری، دونوں تجارتی مذاکرات پر آمادہ

بیجنگ(صباح نیوز) چین اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں کمی آگئی ،معاشی محاذ پر ایک دوسرے کے سخت حریف اب مذاکرات پر آمادہ ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو عالمی قوتوں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ ٹھنڈی پڑتی جارہی ہے، ایک دوسرے کی برآمدی اشیا پر ٹیکسوں کے اضافے کی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس بینکاک میں شروع، پاکستان کی نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ مکمل

مالیاتی اداروں میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے گی اسلام آباد/بینکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس بینکاک میں شروع ہوگیا جو 13 ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کیلئے نئی نیشنل رسک اسیسمنٹ مکمل مزید پڑھیں