عالمی ریکارڈ کے حامل مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کا دل دھوکہ دے گیا

امان اللہ خان نے 860 تھیٹر پلیز میں کام کیا ہے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے لاہور(کلچر رپورٹر) مزاحیہ اداکار اور پاکستانی تھیٹر کا معروف نام امان اللہ خان کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے اہلخانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عالمی یوم خواندگی اورپاکستان

تحریر: وحید احمد، خانیوال princesnowwhite@gmail.com خواندگی کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی امی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر حضرت جبرائیل کے ذریعے غارِ حرا میں جو پہلی وحی نازل فرمائی اس کے اولین الفاظ ’’اقراء‘‘یعنی ’’پڑھ‘‘ تھے، صرف چار حروف پر مزید پڑھیں

طالبان کے پرتشدد واقعات قیام امن میں رکاوٹ ہیں، افغان صدر

Afghan President

افغانستان میں حقیقی امن اسی وقت ممکن ہے جب طالبان افغانوں کاقتل عام بند کردیں افغان حکومت اتحادیوں کی امن کوششوں کاخیر مقدم کرتی ہے،بیان کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے امریکی صدر کے طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار ہوئے کہا کہ طالبان کے پرتشدد واقعات قیام امن میں رکاوٹ مزید پڑھیں

چندریان سے رابطہ ختم ہونے سے بھارت کا 900 ارب کا نقصان ہوا ۔میجر جنرل آصف غفور

مقبوضہ کشمیر میں رابطے منقطع کرنے سے اس سے زیادہ نقصان ہو گا اور یہ نقصان صرف مالی نہیں ہو گا بھارت کے چاند مشن چندریان کی ناکامی پرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

آخر طالبان مزید کتنی دہائیوں تک لڑنا چاہتے ہیں؟،ڈونلڈٹرمپ کا سوشل میڈیا پر ٹویٹ واشنگٹن(ویب ڈیسک، ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل مزید پڑھیں

غزہ کی مسلسل ناکہ بندی اسرائیل کی ننگی جارحیت ہے، عطا اللہ حنا

عالمی طاقتیں غزہ کے محصور لاکھوں عوام کو صہیونی دشمن کے ظالمانہ محاصرے سے نجات دلائیں،وفد سے گفتگو رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں مسیحی برادری کے سرکردہ رہنما اور رومن کیتھولک چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے کہا ہے کہ غزہ کی مسلسل ناکہ بندی اسرائیل کی ننگی جارحیت ہے ۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

حماس کو دہشتگردی کی فہرست سے نکالنے کے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

یورپی عدالت کو چاہیے کہ وہ اپنے فیصلے پر یورپی ممالک سے عمل درآمد کرائے حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کا اعلان فلسطینی قوم کی فتح ہے،ترجمان حماس غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس”نے لکسمبرگ کی ایک عدالت کی طرف سے جماعت اور تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو دہشت گرد مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا بین الاقوامی برادری سے تحفظ ماحول کی خاطر اقدامات کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلیوں کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی،ملکر کام کرنا ہو گا،چین میں خطاب بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا میریکل نے بین الاقوامی برادری سے تحفظ ماحول کی خاطر مل کر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے دورہ چین کے دوران ہفتے کی صبح ہوآیونگ یونیورسٹی کے طلبا مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل اس ہفتے آپ کی مالی پٖوزیشن میں بحکم اﷲ کافی بہتری کا امکان ہے، غیر متوقع ذریعے سے رقم کا حصول بھی ممکن ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور بلاک رقم کی واپسی بھی ممکن ہو گی، جو لوگ عرصہء دراز سے بے روز گار تھے اُن مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ٹیرا رزم واچ لسٹ غیر آئینی قرار دے دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عدالت نے ٹیرا رزم واچ لسٹ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ہفتہ کوامریکی عدالت نے 32 صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے میں کہا کہ فہرست میں ناموں کے اندراج کا معیار مبہم ہے اور ناموں کے اندراج کا طریقہ کار انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مزید پڑھیں

8 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1943ء – دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے 1958ء – پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے انڈین صدر کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے بھارتی صدر کی جانب سے فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ 34 روز سے کشمیریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر رکھا ہے۔وزیر خارجہ مزید پڑھیں