بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا، سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، شنگھائی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یک طرفہ اقدام کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دی۔ مسئلہ کشمیر سے متعلق دنیا بھر میں تشویش کی لہر، شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 برس کی عمر میں چل بسے

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق رابرٹ موگابے شدید علیل تھے اور اپریل سے سنگاپور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 1924 کو پیدا ہونے والے رابرٹ موگابے زمبابوے کی آزادی کے ہیرو تصور کیے جاتے ہیں انہوں نے تقریباً مزید پڑھیں

بنوں,جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا

بنوں(نمائندہ خصوصی) جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل پٹول خیل میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا ہوا جس دوران چھوٹے بھائی سے طیش میں آکر اپنے ہی بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق مزید پڑھیں

آندھرا پردیش کی 74سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا

آندھرا پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنی والی 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے کر سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارامتی مانگیاما نامی خاتون نے صحت مند جڑواں لڑکیوں کو جنم دیا اور اس طرح وہ ممکنہ طور پر اس عمر میں ماں بننے والی سب مزید پڑھیں

بولڈ گلو کارہ نکی مناج نے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی گلوکارہ 36 سالہ نکی مناج نے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔جہاں لوگ ان کی جانب سے موسیقی کو خیرباد کہنے پر حیرانگی کا اظہار کیا، وہیں زیادہ تر لوگ اس بات پر بھی حیران دکھائی دیے کہ متنازع جنسی رجحانات رکھنے والی گلوکارہ اب مزید پڑھیں

جاوید میانداد کو مصباح کے دو عہدوں پر تحفظات

لاہور(سپورٹس رپورٹر )سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد پی سی بی پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ کیا پاکستان کے لوگ مر گئے جو کرکٹ چلانے کے لیے غیرملکی لائے جا رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا شہیدوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے مسلح افواج کے شہیدوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے تمام شہیدوں بشمول سپاہیوں و سویلین کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ایک مزید پڑھیں

اجمیر شریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب :ترجمان

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے): وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اجمیر شریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 18 ستمبر، 2019ء شام 5 بجے تک نئے زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے نام مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیگا،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاک فو ج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا ، کشمیر کا تکمیل کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اس وقت رہے گا ،جب تک اس کا حل اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

33 دن بعد کشمیریوں کی حالت پر امریکہ بھی انڈیا پر برس پڑا

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ 5اگست کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کئے جانے کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی صورتحال پر مسلسل تشویش ظاہر کرر ہا ہے اورعلاقے میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طر ف سے عائد پابندیاں ہٹانے پرزوردے رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مزید پڑھیں

نارووال میں قیامت صغریٰ برپا ہو گئی

نارووال/لاہور(نمائندہ خصوصی)نارووال میں ظفروال درمان چوک روڈ پر بجری سے لوڈ ڈمپر سکول کے بچوں کے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 8طلباء و طالبات جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے جن کی حالت تشویشناک ہے ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموںنے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں مزید پڑھیں

کراچی/لاہور: یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

پاک فضائیہ کی اصغرخان اکیڈمی کے کیڈٹس نے بابائے قوم کے مزار پر فرائض سنبھالے۔55 رکنی دستے میں 5 خواتین شامل میانی صاحب قبرستان لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کی قبر پربھی سلامی دی گئی۔آرمی چیف کی جانب سے گلدستہ رکھا گیا کراچی/لاہور(وقائع نگار)کراچی سمیت ملک بھر میں 6 ستمبرکو یوم دفاع قومی جوش مزید پڑھیں