اداکار عابد علی کراچی میں انتقال کر گئے

لاہور(فلم رپورٹر)فلم، ٹی وی ، ریڈیو اورتھیٹر کے نامور اداکار عابد علی 67برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کراچی کے مقامی ہسپتال میں گزشتہ چند روز سے زیرعلاج اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ 29 مارچ 1952ء کوکوئٹہ میں پیدا ہونے والے عابد علی نے کیرئیرکا آغا ز ریڈیوپاکستان سے کیا، اس کے مزید پڑھیں

رانا محمد ندیم نائب تحصیلدار سرکل ساندہ نے سائلین سے 3000 روپے وصول کر رہا ہے، تبدیلی سرکار سو رہی

سائلین کو ملنے سے انکار اس کے کارِ خاص پیسے وصول کرتےہیں، موقف دینے سے انکار دھمکیاں لاہور (کورٹ رپورٹر) قومی اخبارات کا نام استعمال کرکے سائلین سے رقم بٹورنے کا دھندہ عروج پہ تفصیلات کے مطابق رانا محمد ندیم نائب تحصیلدار سرکل ساندہ تحصیل سٹی ضلع لاہور انتقال وراثت کرنے کے بعد اخبار اشتہار مزید پڑھیں

مفتی ظفر جبار چشتی کو سنی اتحاد کونسل کا مرکزی چیف آرگنائزر کا حلف اٹھا لیا

لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے معروف دینی سکالر، سینکڑوں کتابوں کے مصنف اور حلقہ این اے 137 سے سابق امیدوار قومی اسمبلی مفتی ظفر جبار چشتی کو سنی اتحاد کونسل کا مرکزی چیف آرگنائزر نامزد کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

نااہل حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: شاہ اویس نورانی

پولیس تشدد سے شہریوں کی ہلاکتوں کا بڑھتا رحجان تشویشناک ہے لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو اسلام آباد کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کی جائے گی۔ اکتوبر ملکی سیاست کا فیصلہ کن مہینہ ثابت ہو گا۔ اسلام مزید پڑھیں

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی( 5 ستمبر 973ءتا 9 دسمبر 1048ء)

ابو ریحان محمد بن احمد البیرونی المعروف البیرونی ایک بہت بڑے محقق اور سائنس دان تھے۔ وہ خوارزم کے مضافات میں ایک قریہ، بیرون میں پیدا ہوئے اور اسی کی نسبت سے البیرونی کہلائے۔ البیرونی بو علی سینا کے ہم عصر تھے۔ خوارزم میں البیرونی کے سرپرستوں یعنی آلِ عراق کی حکومت ختم ہوئی تو مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی آرڈیننس کا مقصدسرکاری ہسپتا لوں کے نظام کوبہتربنانا ہے،عمران خان

میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتا ل سرکاری ہی رہیںگے ،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتا ل سرکاری ہسپتا ل ہی رہیں گے، آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتا لوں کے مزید پڑھیں

5 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1963ء – پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق 1971ء – ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج 1977ء – مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا 1978ء – کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات 1990ء – مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل اچھے دن ہوتے ہیں، تو آپ کو فضول کاموں میں ضائع کر دیتے ہیں۔ اور پھر بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے۔ اب بھی جو وقت چل رہا ہے۔ وہ بہت اچھا ہے، ہر معاملے پر نظر رکھیں۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی اضافی ذمہ داری مزید پڑھیں

ڈین جونز کی مصباح الحق اور وقار یونس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر)ڈین جونز نے مصباح الحق اور وقار یونس کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ کے امیدوار ڈین جونز نے اپنی ناکامی کے باوجود کھلے دل سے مصباح الحق اور وقار یونس کو مبارکباد پیش کی ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد کالج برائے خواتین کی فاطمہ اکبر نے بی ایس سی میں اول پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد کالج برائے خواتین نے اس سال بھی ہمیشہ کی طرح بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کیا کالج کی طالبہ فاطمہ اکبر نے بی ایس سی ڈبل میتھ کے سالانہ امتحان رولنمبر 9102502 کے تحت دیا جس میں انہوں نے 800 میں سے 643 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ کی ذمہ داری ملنا اعزاز ہے، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تین سال کیلئے ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو تین سال کیلئے باولنگ کوچ مقرر کر دیاہے جس کے بعد مصباح الحق نے پیغام بھی جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ کی اپنی ذمہ داری ادا مزید پڑھیں

کوئٹہ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے مزید پڑھیں