ایٹمی حملے میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر کشمیر کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ایسا کوئی اقدام قبول نہیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے منافی ہو۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

بھارت کو ایک اور سبکی، چینی وزیر خارجہ کا دورہ نئی دہلی ملتوی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدام کرنے پر بین الاقوامی سطح پر مسلسل شرمندگی کا سامنا ہے اور اسے تازہ ترین دھچکا اس وقت لگا جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال کے پیش نظر بھارت کا طے شدہ دورہ ملتوی کردیا۔ پریس مزید پڑھیں

لائسنس کی تجدید کے حوالے سے پی ٹی اے نے 70ارب روپے فیس وصول کر لی

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے)لائسنس کی تجدید کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کے مطابق دو موبائل فون کمپنیوں( سی ایم اوز) ٹیلی نار پاکستان اور پی ایم سی ایل( جاز)نے (پی ٹی اے کی جانب سے متعین کردہ لائسنس فی کا 50 فیصد) با لترتیب 224.6 ملین ڈا لر اور 35.397ارب مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے علماء کرام کااجلاس وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کی زیر صدارت منعقد ہوا

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ، اسلام آباد کے کمیٹی روم میں اسلام آباد /راولپنڈی کے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے ممتاز علماء کرام و مشائخ عظام، خطباء و مذہبی شخصیات کا نمائندہ اجلاس محرم الحرام 1441 ھ کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور جناب مزید پڑھیں

Flavaعلاقے میں خواتین کی ترقی کے لیے گلگت بلتستان گرلز فٹبال لیگ میں معاونت فراہم کرے گا

لاہور(مہتاب پیر زادہ سے) پاکستان میں فوڈ اور بیوریجز کی معروف کمپنی حلیب فوڈز،Flava کے بینر کے تحت گلگت – بلتستان گرلز فٹبال لیگ کومعاونت فراہم کرے گی۔ غذائیت سے بھرپورFlava، حلیب فوڈز کا انتہائی مزیدار ملک برانڈ ہے۔پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے Flava ہمیشہ پیش پیش رہا ہے اور اس دوسری مرتبہ مزید پڑھیں

بینک میں سود پر جمع رقم پر تنظیم المدارس کے علما تقسیم، مفتی منیب الرحمن کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

دو سو مدارس کے نمائندوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا جعلی الیکشن روکنے کے لئے عدالت جائیں گے۔ مدارس کی اکثریت مفتی منیب الرحمن کے خلاف ہے۔پریس کانفرنس لاہور(نامہ نگار)تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان میں تقسیم واضع ہو گئی۔ تنظیم المدارس کے موجودہ صدر مفتی منیب الرحمن کے خلاف بغاوت کرکے’’ مدارس اہل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 208 ارب روپے معاف کرنے کاصدارتی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) سے متعلق صدراتی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ حالیہ تنازعے پر شفافیت یقینی بنانے کیلئے کیا اور اٹارنی جنرل کو جی آئی ڈی سی معاملے پر سپریم مزید پڑھیں

کراچی کے 3 ہزار سے زائد نجی تعلیمی اداروں کو ٹیکس نوٹسز جاری

ایک ایسا فرد بھی سامنے آیا جس کے نام پر 2400 سی سی کی 9 گاڑیاں ہیں، ایف بی آر کراچی(وائس آف ایشیا) ایف بی آر نے 3 ہزار سے زائد نجی اسکولز کالجز اور جامعات کو نوٹسز جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کراچی کے 3 ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ نجی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹیکسی اور پولیس کی گاڑی منگوانے پر پابندی

ریاض (وائس آف ایشیا) سعودی عرب میں تین قسم کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔صارفین تحفظ کمیٹی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں کہا ہے کہ ٹیکسی کے طور پر چلنے والی گاڑیاں، پولیس کے استعمال میں رہنے والی گاڑیاں اور رینٹ اے کار سعودی عرب میں درآمد نہیں مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل مشتری ان دنوں زائچے میں موجود آپ کو بڑے اچھے فائدے سے نواز رہا ہے۔ عزت دولت شہرت جیسے تمام امور میں حیران کُن بہتری کے امکانات ہیں۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی عقرب کا زائچے میں موجود ہونا آپ کے لئے کوئی زیادہ اچھی مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ،جنرل باجوہ

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے. ملک کو آگے لے جانے کے لیے میرٹ کو یقینی بنانا ہوگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سندھ مزید پڑھیں

تنازع کشمیر پرسعودی عرب, امارات متحرک،دونوں وزراء خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مسئلہ کشمیر پر متحرک ہوگئے‘ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زید بن سلطان النہیان آج پاکستان پہنچیں گے، وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت مزید پڑھیں