مقبوضہ کشمیر 29 دن سے میں سخت کرفیو، مواصلاتی رابطے معطل

انٹرنیٹ، موبائل اورلینڈ لائن سروسز معطل،رٹی وی نشریات بند مقامی اخبارات بند، اپنے آن لائن ایڈیشن اپ ڈیٹ نہ کرسکے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے سخت کرفیو کے نفاذ اور مواصلاتی رابطوں کی معطلی کے باعث وادی اور جموں کے پانچ اضلاع میںپیر کومسلسل29 دن میں معمولات زندگی مفلوج مزید پڑھیں

تنظیم المدارس کے 25 کروڑ سود پر دینے کا معاملہ، تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا مفتی منیب الرحمن پر عدم اعتماد، جواب طلب

عدم اعتماد مقامی بینک میں سود پر پیسہ رکھنے کی بنیاد پر ہوا ہے اگلے ماہ ہونے والے الیکشن رکوانے کے لئے عدالت سے رجوع کریں گے، مفتی ڈاکٹر کریم خان ترجمان ایکشن کمیٹی لاہور(نامہ نگار)تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان میں بغاوت ہو گئی۔ تنظیم المدارس سے منسلک دو سو سے زائد مدارس کے ناظمین مزید پڑھیں

حسینی فکر کو اپنانا اور پھیلانا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے: صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(صاحبزادہ مخدوم طارق عزیز سے )سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کربلا مسلمانوں کی درسگاہ ہے۔ سانحہ کربلا سے استعماری طاقتوں کے سامنے سینہ سپر ہونے کا جذبہ ملتا ہے۔ امریکہ اور اس کے حواری عہد حاضر کی یزیدی قوتیں ہیں۔ مسلمان اپنا کھویا ہوا وقار بحال کرنے مزید پڑھیں

2 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1945ء – دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔ 1971ء – چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا 1969ء – دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی 1968ء – تہران میں آ ر سی ڈی کا مزید پڑھیں

جج ویڈیو سکینڈل: ناصر جنجوعہ اور شریک ملزم خرم یوسف عدالت سے گرفتار

ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ناصر بٹ نے ویڈیو ریکارڈ کرائی، میرے موکل کا ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں،وکیل صفائی رپورٹ میں کہیں بھی ناصر جنجوعہ کا نام لیا گیا،جج کا وکیل صفائی سے استفسار اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ اور شریک ملزم خرم یوسف مزید پڑھیں

فلوریڈا کو طاقتور سمندری طوفان” ڈوریان” کا خطرہ

فلوریڈا سمیت چار امریکی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ،فلوریڈا میں ایئرپورٹس بند،770پروازیں منسوخ طلحاسی(صباح نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کو کیٹیگری 5 کی شدت والے طاقتور سمندری طوفان” ڈوریان” کا خطرہ ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا سمیت چار امریکی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی جبکہ طوفان کے پیش نظر 770 پروازیں منسوخ کردی مزید پڑھیں

ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں کمی کا تیسرا مرحلہ عنقریب شروع ہوگا، جواد ظریف

اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے بارے اقدامات نہ کئے تو ایران تیسرے مرحلے کے اقدام کا اعلان کریگا وعدوں پر عملدرآمد سے ایرا ن ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے کو روک سکتا ہے،میڈیا سے گفتگو تہران(ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے مزید پڑھیں

حکومت کا مسئلہ کشمیر پر عالمی سفارتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

وزارت قانون کے تحت کانفرنس میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی، ذرائع اسلام آباد (نامہ نگار)حکومت نے اقوام عالم کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت سے آگاہ کرنے اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی سفارتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری، پاک بھارت اعلیٰ سطحی مذاکرات 4 ستمبر کو ہونگے

بات چیت کے اس دور میں کرتارپور راہداری معاہدے کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا، ذرائع اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات چار ستمبر بدھ کو ہوں گے، بات چیت کے اس دور میں کرتارپور راہداری معاہدے کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا، مسودے پر80 فیصد اتفاق مزید پڑھیں

زر داری کی ہسپتال سے جیل منتقلی ،پیپلز پارٹی معاملہ آج پارلیمنٹ میں اٹھائیگی

اسلام آباد( نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کی ہسپتال سے جیل منتقلی کا معاملہ آج بروزپیر کو پارلیمنٹ میں اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے اور ا س سلسلے میں پیپلز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کیلئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ظالم اور جابر افواج کو مقبوضہ کشمیر کو جکڑے ہوئے اٹھائیس روز گزر گئے، خوراک، ادویات اور ایندھن ختم ہونے کے باعث معصوم کشمیریوں کی زندگی مفلوج ہوگئی ۔مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

نثار عثمانی کو سلام، صحافی ’’کربلا‘‘ میں ماتم نہیں تجدیدِ عہد کریں

صحافی کی شناخت پیشہ وارانہ دیانتداری جرات، بے باکی، کردار اور عمل سے ہوتی ہے، صرف نعرے لگانا یا اپنی ذات کا مفاد عزیز رکھنا صحافی کی شان اور شناخت نہیں، جو ایسا کرتا ہے وہ بعد میں اسے بھگتتا بھی ہے، بھلے اسے محسوس ہو یا نہ ہو۔ چائے کی پیالی میز پر رکھتے مزید پڑھیں