مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں، امریکی صدارتی امیدوار

کشمیر میں کریک ڈائون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں،مقبوضہ وادی سے فوری طور پر کرفیو ہٹایا جائے امریکا کو انسانی حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانی چاہیے،مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ پر زور دے برنی سینڈرز کا امریکی مسلمانوں کی تنظیم اثنا کے کنونشن سے خطاب واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنگ ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے چبوادینگے،کئی بار کمزورمعیشتوں نے سپرپاورز کو شکست دی ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک بچے کی ویڈیو کو ایک طبقہ فروغ دے رہا ہے اور کہا جا رہا مزید پڑھیں

1 ستمبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1923ء – جاپان کی تاریخ کا بدترین زلزلہ، ایک لاکھ افراد ہلاک 1939ء – نازی جرمنی کے پولینڈ پر حملے کے ساتھ دوسری جنگ عظیم کا آغاز ہوا 1947ء – مشرقی پنجاب : وزیر اعظم لیاقت علی خان کا مسلم کُش فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ 1969ء – کرنل معمر قذافی نے شاہ مزید پڑھیں

اداکار عابد علی کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر

کراچی(شوبز رپورٹر)فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔ اہل خانہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی ویژن کی پہچان اداکار عابد علی ان دنوں شدید علیل ہیں، وہ جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انہیں کراچی کے لیاقت نیشنل اسپتال مزید پڑھیں

کراچی :کشمیری ماؤں بہنوں کی عظیم قربانیوں سے ہی آزادی کی تحریک بڑھ رہی ہے، سرا ج الحق

تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنے بیٹوں کو قربان کرنے والی ماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔حلقہ خواتین کی مرکزی شوری سے خطاب کراچی(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ کشمیری ماؤں،بہنوں ،بیٹیوں کی عظیم قربانیوں سے ہی مقوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک آگے بڑھ رہی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ٹارچر سیل سے رہائی پانے والے کشمیری نوجوان کی دلخراش داستان

ہم اپنی ماں بہن کی عزت و ناموس کی خاطر گرفتاری دیتے اور تشدد برداشت کرتے ہیں ہمیں کسی کا خوف نہیں پاکستان کے ساتھ ہونے پر ہمارے حوصلے بلند ہیں نئی دہلی(کے پی آئی)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 28 روز سے جاری کرفیو کی وجہ سے وادی میں نظام زندگی مفلوج ہو کر مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بگڑتی صورتحال بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک(کے پی آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جہاں مسلسل کرفیو نافذ ہے، بڑے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ انہوں نے العربیہ ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویو میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بہت زیادہ تاخیر ہونے سے پہلے کوئی قدم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال افغان امن مرحلے پر اثر انداز ہوسکتی ہے سی ایس آئی ایس

مقبوضہ کشمیر میں موجودہ حالات سے اسلام آباد میں اپنے پڑوسیوں کے لیے عدم اعتماد پیدا ہوگا بھارت کے افغانستان کے لیے ارادوں پر پاکستان دہائیوں سے تشویش کا اظہار کر رہا ہے واشنگٹن(کے پی آئی)واشنگٹن امریکی تھنک ٹینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال افغان امن مرحلے پر اثر انداز مزید پڑھیں

یاسین ملک کے بھارتی معالج کی خفیہ کوڈ میں گفتگو پر بھارتی ایجنسی متحرک

معالج کے خلاف بھی بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے نے تحقیقات شروع کر دی نئی دہلی(کے پی آئی) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے محبوس چیرمین محمد یاسین ملک کاعلاج کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف بھی بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی ائے نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ کے پی آئی کے مطابق پدم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار

ساڑھے 4 ہزار سے زائد کشمیریوں پرکالا قانون پی ایس اے لاگو 35ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاونٹس کی چھان بین شروع کر دی گئی اگست 2019 کے دوران 16 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیاہے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہیگا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آپ اپنے اندر برداشت کی قوت پیدا کریں، چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر پریشان ہو جاتے ہیں اور شدید غصہ کرتے ہیں، جو آپ کے معاملات کو خراب کر دیتا ہے،اِس لئے خاموش رہیں، جو بھی مسئلے مسائل ہیں ان کو سپردِ اللہ کر دیں اور مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے، یوم عاشور 10 ستمبر کو ہو گا۔ جس کے بعد ملک نئے اسلامی سال 1441 ہجری کا آغاز ہو گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں وزارت مذہبی امور کا مزید پڑھیں