پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے ہی وزراء پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ارباب عامر ایوب خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزراء کی شکایت لگاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جہاں پر سری لنکا کو میچ جیتنے کیلیے 12 اوورز میں 112 رنز درکار ہیں اور اس کی 5 وکٹ باقی ہیں۔ جے سوریا 90 جبکہ شناکا 62 رنز پر ناٹ آوٹ ہیں اس سے قبل ایک لمحہ پر ایسا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اصلاحات، بیوروکریسی نے گھٹنے ٹیک دئیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس میں اصلاحات کے معاملے پر بیوروکریسی نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے پولیس گروپ کے دو مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔ پولیس کو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت نہیں کیا جائے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ کے مطابق پولیس کو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت نہیں کر رہے ہیں۔ پولیس اصلاحات مزید پڑھیں

سندھ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری

plastic bags

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی فارغ ،منیر اکر م اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے مستقل مندوب مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وز ر ات خارجہ میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دی جس کے مطابق ملیحہ لودھی کی جگہ سینئر سفارتکار منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندو ب مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر علمائے کرام کی رائے کیساتھ کھڑی ہے: پیر نور الحق قادری

وزیر ِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر اہم اجلاس قبلہ ایاز، مفتی منیب الرحمن، مفتی شہاب الدین پوپلزئی، وفاق المدارس ، صوبائی محکموں ، سپارکواور موسمیات کے نمائندوں کی شرکت اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر مزید پڑھیں

یکم اکتوبر کی تاریخی اہمیت کیا ہے

یکم اکتوبر کا دن کئی طرح سے اہمیت کا حامل ہے اور اس ایک ہی دن دنیا بھر میں کئی طرح کے ایام منائے جاتے ہیں جن کا اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک خاص تحریک کے تحت کیا جاتا ہے پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں مسکراہٹ کا عالمی دن آج منایا جائے مزید پڑھیں