بھارتی ریاست کیرالہ کے کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا

کیرالہ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک کالج میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں واقعہ سلما آرٹس اینڈ سائنس کالج میں الیکشن مہم کے دوران پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا جس کے بعد 25 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ایک طالبعلم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے ڈاکٹروں کے وفد کا وزارت خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مقبوضہ کشمیر جانے کے لئے ڈاکٹروں کے وفد کا وزارت خارجہ سے رابطہ ۔ خارجہ حکام نے ڈاکٹروں کے ایل او سی پر جانے کا مقصد دریافت کیا ۔ ہفتہ کے روز مقبوضہ کشمیر جانے کا اعلان کرنے والے ڈاکٹروں کے وفد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ۔ جس میں خارجہ حکام مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف آپریشنز نے پاک فوج کو سخت جان بنا دیا ،جنرل باجوہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے افسروں اور جوانوں پر فخر ہے جو قوم کی توقعات پر پور اترے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ہفتہ کے روز ہیڈ کوارٹرز لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب مزید پڑھیں

تیسری عالمی جنگ کا خطرہ: جاپان نے بھی اپنے دفاعی بجٹ میں اضافے کی تجویز

ٹوکیو (ویب ڈیسک)جاپانی محکمہ دفاع نے ملک کے سالانہ دفاعی بجٹ میں2.1فیصد اضافہ تجویز کردیا، اگر یہ اضافہ منظور ہو گیا تو جاپانی ملٹری بجٹ کا حجم تقریبا ساڑھے پچاس بلین امریکی ڈالر کے برابر ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اضافے کی تجاویز منظور ہونے کی صورت میں یہ ملکی دفاعی بجٹ میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کے پائلٹس ملازمت چھوڑ کر کہا جا رہے ہیں، بڑا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دباؤ کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے، رواں برس اب تک 8 پائلٹس مستعفی ہوچکے مزید پڑھیں

کراچی پاگل کتوں کا راج، مزید ایک طالب کو کھا گئے

کراچی(ہیلتھ رپورٹر) کراچی کے جناح اسپتال میں ریبیز کا شکار شخص جاں کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین کا فقدان ہے پاگل کتے سے کاٹنے سے ایک اور شخص جان سے گیا، پچپن سالہ رجب علی کو دو ماہ قبل خیرپور میں پاگل کتے نے کاٹاتھا۔رجب علی مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی پر دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے وزیر اعظم نے دنیا کو مطلع کر دیا

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہئیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی مزید پڑھیں

مودی کشمیر میں کیا کر رہا ہے فردوس عاشق نے سب حقائق بیان کر دیئے

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فسطائی مودی کشمیر میں ظلم و بربریت اور سفاکیت کا بھیانک باب رقم کر رہا ہے، کشمیر میں بھارت نے زندگی اجیرن بنا دی ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ذاتی معلومات سے متعلق بات چیت ریڈ لائن تصور کی جاتی ہے،سابق عہدیدار وائٹ ہائوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ کی فیملی میٹنگ کی تفصیلات لیک کرنے پر ان کی پرسنل اسسٹنٹ(پی اے) کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) میڈلین ویسٹر ہائوٹ امریکی صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کے ساتھ کام کررہی تھیں تاہم امریکی صدر کی آف مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی نے مقبوضہ وادی کی حالت اقوام عالم کو جھنجوڑ دیا

طاقت کے زور پر کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے دستبردار نہیں کیا جاسکتا  کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، ا سے جلد حل کرنا ہوگا، کہیں بہت دیر نہ ہو جائے سلامتی کونسل  کی  ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے عالمی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

50 کروڑ سے زائد کرپشن پر کارروائی کے اختیار کے لیے نیب آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار

سرکاری محکموں میں بد انتظامی ،سٹاک مارکیٹ،ٹیکس کیسز پرکارروائی ،ملازمین کے اثاثے منجمدکرنے کے ا ختیارات واپس لینے کی تجویز جسمانی ریمانڈ90سے 45روز کرنے اور عدالتوں کو ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلے کا اختیار دینے کی تجویز ترمیمی مسودے میں شامل کرپشن کی رقم واپس کرنیوالا 10سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نااہل مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان پاکستان کے حمایتی ہیں: مودی سرکار

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں پر کشمیر کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کا الزام عائد کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر ترقی انسانی وسائل پرکاش جاوادیکر نے سابق صدر کانگریس راہول گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا انہوں نے حکومتی پالیسی پر تنقید اسلئے مزید پڑھیں