بھارتی فورسز کی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے مزید3نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرے کرتے ہوئے فائرنگ کرکے 3کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں قابض افواج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔بھارتی فوج نے اس دوران تین بے گناہ نوجوانوں مزید پڑھیں

نوجوان کامیابی کیلئے شارٹ کٹ نہ ڈھونڈیں,جنرل باجوہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا جہاں انہوںنے آئی ایس پی آر میں جاری انٹرن شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے،پاکستان کی نوجوان نسل بھرپور صلاحیتوں کی مالک ہے۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے لگی

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملک بھر میں پھیلے ہزاروں سٹوروں کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے لگی ہیں اور ملک بھر کے تما م یوٹیلیٹی سٹورزپر معیاری اشیاء خوردونوش اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ کسی بھی چیز کی کوئی قلت نہ مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی جانب سے این آئی سی کراچی کے پہلے اسٹارٹ اپس گروپ کی گریجویشن پرمعاونت

کراچی(مہتاب پیر زادہ) پی ٹی سی ایل نے فخریہ طور پر نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) کراچی میں پروان چڑھنے والے پہلے اسٹارٹ اپس گروپ کی معاونت کی جسکی خصوصی گریجویشن تقریب این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میںمنعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سیّد شہزاد شاہ،ای وی پی، مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن، پی ٹی سی ایل، مزید پڑھیں

ماری پٹرولیم نے مالی سال 2019 میں شاندارمالیاتی نتائج حاصل کر لئیے

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ)ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرزکااجلاس کمپنی ہیڈکوارٹرزمیں ہواجس میں مالی سال2018-19 کے سالانہ حسابات کاجائزہ لیاگیا۔اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)اشفاق ندیم احمد ،مینیجنگ ڈائریکٹروسی ای او ،ماری نے بورڈ کوبتایاکہ 30 جون،2019 کوختم ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی نے شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے بہترین مالیاتی نتائج حاصل کیے۔اس مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی جگہ اظہر علی کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر اتفاق

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹیسٹ قائد کا قرعہ ااظہر علی کے نام نکل آیا، سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتان برقرار رکھا جائیگا، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کے حوالے کی جائے گی اور بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس میں نائب کپتان بنایا جائے گا۔ ٹی 20کرکٹ میں قومی ٹیم کے نمبر ون مزید پڑھیں

سی پی این ای کا میڈیا کے لئے خصوصی عدالتوں، امتیازی قوانین اور پابندیوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے میڈیا کے لئے خصوصی عدالتوں، امتیازی قوانین اور میڈیا پر ہر قسم کی قدغنوں اور پابندیوں کے خلاف تمام اقدامات اور تجاویز کو مستردکر تے ہوئے اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان لاہور میں منعقدہ سی مزید پڑھیں

ملک میں کیا تبدیلی آنے والی ہے سندھ میں 8 نئی جیلیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

کراچی (نامہ نگار)سندھ بھر کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود ہیں جس کی وجہ سے صوبے میں 8 نئی جیلیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی نصرت منگن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، نوابشاہ، میرپورخاص اور مٹھی میں نئی جیلیں بنائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں جمہوریت اور آئین کی فتح ہوگی، شہبازشریف نواز شریف کے ساتھ یک جہتی کا اظہار، سابق وزیراعظم کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں،(ن)لیگی سینیٹرز اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے قومی میں اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں

ایل او سی کی خلاف ورزی ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے خبردار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں سے تزویراتی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، شیخ رشید

سکھر(نامہ نگار)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن پہلی بار بپھرے ہیں، مدرسوں کے طلبہ کو سڑکوں پر نہ لائیں، مولانا کی پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے علیک سلیک ہوئی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے مزید پڑھیں

لیگی رہنمائوں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی رہنماں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں، ان کے پاس اپنی بے گناہی کے ثبوت موجود نہیں، اس لیے شہزاد اکبر پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں