شیدا ٹلی صاحب عوام دشمن بجٹ پاس کروانے کے بعد عمران نیازی کی سیاست شروع نہیں بلکہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو گئی ہے۔

تحریک انصاف کو شرم آنی چاہئے، چپڑاسی نے پوری پارٹی پہ قبضہ کر لیا ہے۔رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل لاہور (جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی رانا ثناااللہ نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے بیان پہ ردِعمل کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ کرلیا اعلامیہ جاری کردیا گیا رپورٹ کے مطابق اعلامیہ وزارت خزانہ میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، ماہ جولائی میں موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ Please follow and like us:

ہیپاٹائٹس پروگرام، ادویات خریدنے کی بجائے فنڈ واپس، انکوائری شروع

پروفیسر جی این طیب سے ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے پراجیکٹ کی ذمہ داریاں واپس، نوٹیفکیشن جاری جناح ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ادویات دینے کی بجائے زائد المیعاد ہو گئیں، ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہو گا- محکمہ صحت لاہور (ہیلتھ رپورٹر) حکومت پنجاب نے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لئے مختص اڑھائی ارب کی مزید پڑھیں

کرپشن ڈی ڈکشن بیورو، نیشنل ابڈکشن بیورو ؟کرپشن پروٹیکشن بیورو ۔ ۔ ۔ ۔

قومی احتساب بیورو ( نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو NAB) پاکستان میں بدعنوانیوں کے خاتمے کے لئے بنایا گیا ہے جبکہ بدعنوانی سے نمٹنے کے لئے قوانین اور محکمہ انسداد رشوت ستانی اور وفاقی تحقیقاتی ادارہ پہلے سے موجود تھا۔ پھر بھی اس ادارے کا خصوصی قانون بنایا گیا اور بعد میں اس کو آئینی تحفظ دے مزید پڑھیں

ملک لوٹنے والے قوم سے معافی مانگیں

اپوزیشن احتساب کے جاری عمل کو روکنے کیلئے کوئی بھی فارمولہ کامیاب نہ ہونیکی وجہ سے مایوسی کا شکار ہے لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر طرح کی کوششوں کے باوجود احتساب کے جاری عمل کو روکنے کیلئے کوئی بھی فارمولہ کامیاب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر مری میں ڈولفن فورس تعینات

ڈولفن فورس کی پٹرولنگ شروع، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فوری ایکشن لے گی مری(نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس تعینات کر دی گئی، ڈولفن فورس نے پٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان ڈار نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو مری میں ڈولفن فورس مزید پڑھیں

ن لیگ کی قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کا پارٹی میں اب کوئی پوچھتا نہیں ان کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ میں قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،شہباز شریف کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

کتبہ (افسانہ) غلام عباس

شہر سے کوئی ڈیڑھ دو میل کے فاصلے پر پُر فضا باغوں اور پھلواریوں میں گھر ی ہوئی قریب قریب ایک ہی وضع کی بنی ہوئی عمارتوں کا ایک سلسلہ ہے جو دُور تک پھیلتا چلا گیا ہے ۔ عمارتوں میں کئی چھوٹے بڑے دفتر ہیں جن میں کم و بیش چار ہزار آدمی کام مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم آج پوسٹ بجٹ کی ترجیحات سے آگاہ کریں گے ، فردوس عاشق اعوان

ایمنسٹی سکیم کی مدت میں اضافے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،معان خصوصی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وہ قیادت جنہوں نے بجٹ کی تیاری میں اور پھر بجٹ کو پاس کروانے اپنا کردار ادا کیا مزید پڑھیں

آج کا شاعر منصور آفاق

ﺷﺐِ ﻭﺻﺎﻝ ﭘﮧ ﻟﻌﻨﺖ ، ﺷﺐِ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ ﺗﻴﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﮧ ﺗُﮭﻮ ، ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . ﻭﮦ ﭘﺎﺅﮞ ﺳﻮ ﮔﺌﮯﺟﻮ ﺑﮯ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﻮﭼﻪﺀ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﭘﮧ ، ﮐﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . ﺗﺠﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﭘﮧ ﺑﺎﺭﮬﺎ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬُﻮﮞ ﻧﻮﮎِ ﺧﺎﺭ ﭘﮧ ﺗُﻒ . مزید پڑھیں

30 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1876ء سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 1894ء کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا 1938ء کو مشہور کردار “سپر مین” منظر عام پر آیا ۔ 1960ء کانگو نے بیلجیئم سے آزادی حاصل کی 1972ء پہلی دفعہ لیپ سیکنڈ کو مُتناسق عالمی وقت میں جمع کیا گیا۔ 1997ء کو ہانگ مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق کی طرف سے اہم میچ میں کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارک باد

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم اورلیاقت بلوچ نے قوم اور قومی ٹیم کو افغانستان کے خلاف اہم میچ میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ قومی ٹیم اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی اور قوم کو بڑی مزید پڑھیں