31 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 526Aء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے 1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا 1935ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے اور پورا شہر تباہ ہوا کوئی عمارت بچ نہ سکا۔ ولادت 1577ء نورجہاں برصغیر کے شہنشاہ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کیخلاف ریفرنس کی سماعت14جون کو ہو گی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن ) سپریم جوڈیشل کونسل نے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف دائر صدارتی ریفرنسز میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے۔اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس کی سماعت 14 جون کو ہوگی۔ ریفرنس مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبرآ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے چند دن سے میاں نواز شریف کی طبیعت خراب ہے اور تین بار انجائنا کا اٹیک بھی ہوا۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات کے دوران معلوم ہوا کہ پچھلے چند دن سے ان مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی مزید پڑھیں

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا،خودکش حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر ناصرالعزاء امام بارگاہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھاکر اثاثے ظاہر کریں اور سکون کی نیند سوئیں،عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو ایمنسٹی اسکیم کے تحت تمام اثاثے ڈیکلیئر کر نے اور ٹیکس دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22کروڑ پاکستانیوں میں سے صرف ایک فیصد پاکستانی ٹیکس دیتے ہیں ،ٹیکس نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں قرضے لیتے پڑتے ہیں ، اداروں کے مزید پڑھیں

مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں ملک کی اہم شخصیات کے علاوہ بنگلا دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا، تھائی مزید پڑھیں