بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے

میڈیا کے ساتھ گیموں کے ذریعے بچوں میں اسلام کے خلاف نفرت پیداکی جاتی ہے مغرب میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے نیوزی لینڈ میں حملے کوکسی نے دہشت گردی نہیں کہا اس کو ایک حادثہ کہا گیا۔ بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے مسلمان مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ اور طریقہ کار کا اعلان کردیا

کمرشل بینکوں کی نامزد ای برانچز سے نئے نوٹوں کا اجرا 20 مئی سے 31مئی تک جاری رہے گا، اعلامیہ اسٹیٹ بنک کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔بینک دولت پاکستان نے گذشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ بھی بیلٹ اینڈ روڈ چینی منصوبے میں شامل

سوئٹزرلینڈ کے صدر اوئلی ماریر اور چینی صدر شی جن پنگ نے مفاہمت پر دستخط کر دیئے بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ نے بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام میں شمولیت کی مفاہمت پر دستخط کر دیئے ۔ بیجنگ میں سوئٹزرلینڈ کے صدر اوئلی ماریر نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران بیلٹ مزید پڑھیں

کینیڈا،کیوبک سیلاب میں ڈوب گیا، فوج طلب

ساڑھے 5 ہزار گھر متاثر ہوئے ،1ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کا شہر کیوبک کئی روز سے سیلاب میں ڈوب گیا ، فوج طلب کر لی گئی ۔ کینیڈین شہر کیوبک کو فضاسے دیکھا جائے تو یہ کسی وسیع جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں تمام گھر، میدان، درخت مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

تھر میں بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

اپریل میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد 70سے بھی تجاوز کرگئی تھرپارکر(ہیلتھ رپورٹر)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ ہوگیا۔محکمہ صحت کے مطابق اپریل کے مہینے میں ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں انتقال کرنے لے بچوں کی تعداد 70 سے بھی مزید پڑھیں

نندی پور پاور پراجیکٹ کرپشن ریفرنس، بابر اعوان کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر

دیگر درخواست گزاروں نے بھی کیس میں بریت کی درخواستیں دائر کی ہیں، ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا،عدالت عدالت نے کیس کی مزید سماعت6 مئی تک ملتوی کر دی اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ کرپشن ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں