پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 6،6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 98روپے 89پیسے فی لیٹرجبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 6روپے اضافے کے بعد نئی قیمت117 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ملک واصف مظہر راں ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اب تک کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملتان کے عوام نے ضمنی ا لیکشن میں سرخرو کیاہے:عثمان بزدار لاہور (اپنے نامہ نگار سے)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی پی 218 ملتان کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدوار ملک واصف مظہر راں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا ضمنی الیکشن کے مزید پڑھیں

72 ویں پنجاب گیمز 2019 کی آگاہی کیلئے واک کل ہو گی: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

واک صبح ساڑھے گیارہ بجے سپورٹس بورڈ پنجاب سے شروع ہوکر لبرٹی چوک اور لبرٹی چوک سے واپس سپورٹس بورڈ پنجاب پر اختتام پذیر ہوگی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب 3اپریل کو شام 6بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگی، معروف گلوکار ساحر علی بگا سمیت کئی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے لاہور (سپورٹس مزید پڑھیں

ہاکی اولمپئین و سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ریحان بٹ 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء کے ایمبیسیڈر مقرر

ریحان بٹ نے بہت کم عرصہ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں،ہاکی کیلئے ان کی خدمات پر پنجاب گیمز کا ایمبیسیڈرمقرر کیا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور لاہور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے ہاکی اولمپیئن و سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ریحان بٹ کو 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا مزید پڑھیں

72 ویں پنجاب گیمز 2019ء کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کے شیڈول کا جاری

کھلاڑیوں کو مقابلوں کے لئے جدید سہولتیں فراہم کی جائیں گی، سپورٹس شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، بیان لاہور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، اتوارکے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں کرپٹ عناصر کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں: عثمان بزدار

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میںکرپشن کے مکمل خاتمے کے عزم کے ساتھ دن رات کام کررہے ہیں۔موجودہ حکومت نے شفافیت سے سرکاری امور سرانجام دینے کے رجحان کو فروغ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی کرپشن کے خلاف مزید پڑھیں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی آئس فیکٹریوں اورمشروبات ساز کمپنیوں کی چیکنگ کا حکم

برف کی تیاری کے لیے زنگ سے پاک سٹیل بلاکس کے استعمال، آر او فلٹرز لگوانے کی ہدایات برف خانوں، مشروبات کی کمپنیوں کو مفت مشاورت فراہم،صوبہ بھر میں تربیتی سیشن اور آگاہی مہمات چلائی جائیں مشروبات کے پروڈکشن یونٹس میں صفائی، جراثیم سے پاک آلات اور معیاری اجزاء کو یقینی بنایا جائے گا۔ڈی جی مزید پڑھیں

وزیر اعظم، وزیر اعلی پنجاب، سپیکر پنجاب اسمبلی، سابق وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی اے پی این ایس کے نو منتخب عہدداران کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے حمید ہارون کو آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا صدر جبکہ دیگر عہدہ داروں کو منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے ،ہفتہ کو اسلام آباد سے جاری تہنیتی بیان کے مطابق وزیر اعظم نے اے پی این ایس کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کو بھی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

طیارے کو زمین پر گرتے ہی آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں پائلٹ پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارتی میڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا، طیارے کو حادثہ جودھ پور مزید پڑھیں

خوف پھیلاکر لوگوں کوحقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، پوپ فرانسس

مذہب پرستی کی مخالفت کرنا ضروری ہے، دہشت گرد جوکررہے ہیں وہ مذہب نہیں،اجتماع سے خطاب رباط (انٹرنیشنل ڈیسک)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ خوف وہراس پھیلانے یا دیواریں بنانے سے لوگوں کو اچھی اور بہتر زندگی گزارنے کے حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ پوپ فرانسس مراکش کے دارالحکومت مزید پڑھیں

برطانیہ میں بڑا تعلیمی سکینڈل سامنے آگیا

بیچنے کا طریقہ یہ ہے کہ آدھار قم دو، آدھا مقالہ خرید لو، بقیہ رقم، بقیہ مقالہ خرید لو آن لائن فرمز کینیا میں پڑھے لکھے افراد سے مقالے لکھواتی ہیں، اخبار کا دعویٰ لندن(صباح نیوز)امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں سفارش اور رشوت سے داخلوں کے بعد برطانیہ میں بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔برطانوی اخبار کا مزید پڑھیں

مالم جبہ میں تین روزہ سنو فیسٹیول

حسین وادی کو دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح پہنچ گئے سوات (صباح نیوز)سوات کی حسین وادی مالم جبہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تین روزہ سنو فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پورے ملک میں جہاں موسم تبدیل ہو رہا ہے وہی برفیلی وادی ملم جبہ میں اب بھی چاروں برف مزید پڑھیں