ایل او سی،سرینگر،مظفرآباد تجارت دوسرے روزبھی معطل

لائن آف کنٹرول پر شدید کشیدگی کے با عث بھارت نے دوسرے روز بھی سرینگر مظفرآباد تجارت معطل کر دی دونوں اطراف سے درجنوں مال بردار ٹرکوں کو لائن آف کنٹرول کراس کر نے سے روک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کے باعث پیدا شدہ مزید پڑھیں

پاکستان میں گرائے گئے بم اسرائیلی ساختہ تھے، برطانوی صحافی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی صحافی رابرٹ فسک بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں جو بم گرائے گئے وہ اسرائیلی ساختہ تھے، اسرائیل اور بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی)حکومت مسلم مخالف اتحادی ہیں،بھارت اسرائیلی ہتھیاروں کی سب سے بڑی منڈی بن چکا ہے، جمعرات کوبرطانوی صحافی مزید پڑھیں

اگرجنگ ہوئی تو آخری ہوگی،شیخ رشید

وزیر ریلو ے شیخ رشید کا کہنا ہے مودی نے الیکشن میں فائدے کیلئے اقدام کئے، جنگ نہیں چاہتے، کشیدگی کم کرنی چاہیے، احتیاطی طور پر سمجھوتا ایکسپریس نہیں چلائی، پیر سے سمجھوتہ ایکسپریس چلے گی،وزیر ریلوے نے جمعرات کواسلام آبادمیںاپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی طاقتیں پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود جمعہ کی شام تک بحال کر دی جائے گی، سی اے اے

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر رات کے اوقات میں بلیک آؤٹ کرنے کا بھی فیصلہ نوٹیفکیشن جاریکشیدگی کے باعث پاکستان ریلوے نے بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول ایویشن اتھارٹی(سی اے اے)نے فضائی حدود آج جمعہ شام 6بجے کے بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سول ایویشن اتھارٹی سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

جمائما کی وزیراعظم عمران خان کے گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اقدام کی تعریف

لندن (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کی تعریف کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کو سراہتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تالیاں مزید پڑھیں

بھارتی پائیلٹ کو کل رہا کر دیا جائے: وزیر اعظم عمران خان

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے گذشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا تھا۔ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ نے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 80پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 80پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی صارفین پر اضافی 13ارب 50کروڑ روپے کا بوجھ پڑیگا،نیپرا نے جنوری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک،زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔