گورنر کی اہلیہ نے فری ہیپاٹائٹس مہم کا آغاز کر دیا۔

لاہور(نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام)گور نر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور نے لاہور سمیت پورے پنجاب میں ’’ہیپاٹائٹس فری‘‘مہم شروع کر نے کا اعلان کر دیا ‘سرور فائونڈیشن کے فنڈز کے ذریعے مفت ٹیسٹ کر نے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی دیں جائیں گی ۔ اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق وائس چیئر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب رکشے میں جیل پہنچیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب رکشے میں سوار ہو کر کوٹ لکھپت جیل کے دروازے تک پہنچیں۔ گزشتہ روز مریم اورنگزیب پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل آئیں تو رکاوٹوں کے باعث گاڑی سے نیچے اتر کر تھوڑا پیدل چلنے کے بعد رکشے میں سوار ہو مزید پڑھیں

ادکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس ،مبینہ شوہر عتیق الرحمان کی کیس بحالی کی درخواست منظور

لاہور :مقامی عدالت نے اسکینڈل کوئین ادکارہ میرا کے خلاف نکاح پہ نکاح کیس میں اداکارہ کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کی کیس بحالی کی درخواست منظور کر لی ۔ سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ عظمت اللہ اعوان نے میرا کے مبینہ شہر عتیق الرحمن کی درخواست پر سماعت کی جس میں کہا گیا کہ ادکارہ میرا مزید پڑھیں

نیشنل بینک میں اربوں روپے کے غبن میں ملوث وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے نیشنل بینک میں اربوں روپے کے غبن میں ملوث وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کردی،عدالت نے ملزم کو 14 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد وسیم اختر نے کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے تفتیشی مزید پڑھیں

لاہور پارکنگ کمپنی سکینڈل ،حافظ نعمان سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15روز کی توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)احساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے کرپشن کیس میں لیگی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی حافظ نعمان سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ تاریخ پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی نا اہلی کے لیے دی گئی درخواست مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر فوری لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب مرکزی درخواست پر سماعت کریں گے اس وقت دیکھیں گے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے اے کے ڈوگر کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار مزید پڑھیں

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں خاندان کے افراد ،مرکزی رہنمائوں کی ملاقاتیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے افراد ،قریبی رشتہ داروں اورپارٹی کے مرکزی رہنمائوں نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقاتیں کیں، تمام افراد نواز شریف سے ان کی صحت اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے استفسار کرتے رہے ، رہنمائوں نے نواز شریف سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم،چارکھرب ریال واپس لے لیے گئے

ریاض:سعودی عرب نے کہاہے کہ ملک میں سال 2017 میں شروع کی جانے والی انسداد بدعنوانی کی مہم ختم کر دی گئی۔ اس مہم کی زد میں سینکڑوں شہزادے، مالدار شخصیات اور کاروباری مالکان آئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری حکام نے کہاکہ اس مہم کے دوران ریاست نے سو بلین ڈالر کے مزید پڑھیں

فلسطینی سکیورٹی اداروں کے لیے امریکی امداد روک دی گئی ،تنظیم آزادی فلسطین

ہمیں ایسی کسی رقم کی ضرورت نہیں جس کے سبب ہمیں عدالتوں میں پیش ہونا پڑے،صائب عریقات مقبوضہ بیت المقدس:تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے سکریٹری جنرل صائب عریقات نے بتایا ہے کہ فلسطینی سکیورٹی اداروں کے لیے امریکی امداد کا سلسلہ روک دیا گیا ہے ۔ یہ اقدام فلسطینیوں کے مطالبے پر عمل مزید پڑھیں

بس روہی نالہ میں گر گئی 30 زخمی 3 کی حالت نازک

لاہور مین واقع فیروز پور روڈ کے قریب واہگہ بارڈر کی طرف جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کے ایک طرف واقع روہی نالے میں گر گئی جس سے ایک ہی خاندان کے 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ بس مزید پڑھیں

نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، دشمن کے کسی بھی میزائل سسٹم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتاہے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل نصر کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں پرواز اور ہدف تک پہنچنے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا، تجربے کا مقصد اینٹی میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانا تھا، نصر مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی ہائیکورٹ میں چیلنج، عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مدعی مقدمہ جلیل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) کو کالعدم قرار دینے اور سانحے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ مقتول مزید پڑھیں