90 کلو کی دلہن

کل صبح جو آنکھ کھلی تو فیسبک کی منٍڈیروں پہ جھانکنا شروع کردیا۔ اب فیسبک ایک پنڈ ہے اور ہم۔سب دوسرے کی منڈیروں سے خبریں اور چسکے اٹھاتے پھرتے ہیں۔ ایک خوبصورت دلہن پہ نظر پڑی تو لکھا تھا 90 کلو کی 65 سالہ دلہن۔مجھے نہ تو وہ 90 کلو کی دکھی نہ 65 سال مزید پڑھیں

مدارس پر بلاجواز چھاپوں کا سلسلہ بند ورنہ مزاحمت کرینگے،وفاق المدارس

لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا محاصرہ ختم ،بچیوں تک کھانا پہنچایا،دارالافتا لال مسجد کو بحال کیا جائے چھاپے بند نہ ہوئے تو مرکزی قیادت،اتحاد تنظیمات ، دینی سیاسی جماعتیں اپنا لائحہ عمل دیں گی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دینی مدارس پر بلاجواز چھاپوں کا سلسلہ بند کیا جائے،آئندہ چھاپہ مارا گیا تو مزاحمت کی مزید پڑھیں

بے نامی جائیداد ہولڈرز کیلئے ایمنسٹی آخری موقع ،شبر

سمگلڈ گاڑیاں ایمنسٹی سکیم میں شامل نہیں ، چیئرمین ایف بی آر ، 30 جون کے بعد بے نامی جائیدادیں ضبط اور 7 سال قید کی سزا ہو گی، وزیر مملکت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے ٹیکس فائلنگ کو بہت آسان بنا دیا ، بے نامی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کیلئے ایئرپورٹ آنے سے منع روک دیا

حمزہ شہباز ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کرینگے، جس کے بعد وہ سیدھا اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون چلے جائینگے لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ آنے سے منع کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمد شہباز شریف 9 جون کو مزید پڑھیں

28 مئی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 1995ء روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے 1998ء پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔ 2008ء نیپال میں 240 سالہ بادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے مزید پڑھیں

مولانا محمد زکریا رحمۃاللہ علیہ

12 فروری 1898 تا 24 مئی 1983 شیخ الحدیث مولانا محمد زكريا کاندھلوی، اكابرین علمائے ديوبند ميں سے تھے۔ محمد یحیی کاندھلوی کے بیٹے، محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے اور محمد یوسف کاندھلوی کے چچا زاد بھائی ہیں۔ ان کی مشہور تصنیف فضائل اعمال ہے۔ یہ کتاب تبلیغی جماعت کا تبلیغی نصاب (فضائل اعمال) ہے۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کے بعد نیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے نیب کی پریس ریلیز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے بعدنیب بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب جھوٹے انٹرویو کو سچ ثابت کرنے کے لیے سو جھوٹ بول رہے ہیں وہ مزید پڑھیں

راشد الخیری-طبقۂ نسواں کے غم خوار

تحریر: دیپک بُدکی علامہ راشد الخیری اردو ناول کے ان پہل کاروں میں سے ہیں جنھوں نے اردو ادب میں ناول کی طرح ڈالی۔ اردو ناول نگاری کے علاوہ انھوں نے افسانے بھی لکھے اور مزاحیہ مضامین بھی، شاعری بھی کی اور انشا پردازی بھی، تاریخی تحریریں بھی لکھیںاور صحافتی فرائض بھی نبھائے۔ پہلی تصنیف مزید پڑھیں

ہم کسی کو اپنے لیڈر کی صحت پر مزید سیاست کی اجازت نہیں دینگے

عید کے بعد اپوزیشن سڑکوںپر ہو گی ـعظمی بخاری لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ا کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پارٹی میں تشویش پائی جارہی ہے ـنواز شریف کی بیماری خطرناک سٹیج پر پہنچ چکی ہےـہم کسی کو اپنے لیڈر کی صحت مزید پڑھیں

عطاالحق قاسمی تقرری کیس، فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

فواد حسن فواد کے وکیل ابراہیم ستی 14 جون تک علالت کے باعث چھٹی پر ہیں اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کی تقرری کیس میں فیصلے پر نظر ثانی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ پیر کو سینیٹر پرویز رشید، عطاالحق مزید پڑھیں

کرپشن کا ٹائی ٹینک انجام کو پہنچنے جا رہا ہے، صمصام بخاری

لوٹ مار کرنیواں کو کئے کی سزا بھگتنا ہوگی، غلط کام کرینگے نہ کرنے دینگے اپوزیشن شور شرابے سے توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے، وفود سے گفتگو لاہور(وقائع نگار) پنجاب کے وزیراطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ کرپشن کا “ٹائی ٹینک” انجام کو پہنچنے جا رہا ہے، لوٹ مار کرنے والوں کو مزید پڑھیں

سانحہ داتا دربار کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، شہدا کی تعداد 12 ہوگئی

شہید مدثر کے ورثا علاج کی بہتر سہولیات نہ ملنے پر شکوہ کرتے نظر آئے وزیراعلی کے دورہ میو ہسپتال کے موقع پر انہیں وارڈ سے ہی نکال دیا گیا،ورثا لاہور (صباح نیوز)داتا دربار کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، واقعہ میں شہدا کی تعداد 12 ہوگئی۔2 مزید پڑھیں