امام الحق کی نازیبا تصاویر لیک ہونے کے بعد پی سی بی میدان میں آگیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ کی جانے والی واٹس ایپ چیٹ اور نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد پی سی بی بھی میدان میں آگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امام الحق کی تصاویر سامنے آنے پر پی سی بی نے تحقیقات کا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں سینئرز کھلاڑی جان بوجھ کر خراب کھیلے،گلبدین نائب

کابل(سپورٹس رپورٹر)افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان گلبدین نائب نے مبینہ طور پر چند سینئر کھلاڑیوں پر جان بوجھ کر ورلڈ کپ میں خراب کھیلنے کا الزام عائد کردیا۔ایک سینئر افغان صحافی نے گلبدین نائب کے حوالے سے سینئر کھلاڑیوں کے جان بوجھ کر خراب کھیل پیش کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلبدین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے کیریئر کا آخری میچ ہو گا،مالنگا کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق

کولمبو(سپورٹس رپورٹر)مایہ ناز سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ (کل)جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلا ایک روزہ میچ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا لیکن میں ٹی ٹونٹی کیریئر جاری رکھنا چاہتا ہوں اور آئندہ برس شیڈول مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا،ویرات کوہلی کیخلاف کھلاڑیوں نے بغاوت کردی

نئی دہلی(سپورٹس رپورٹر)دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑی خبر آگئی،کپتان ویرات کوہلی کیخلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی نے بغاوت کر دی ،کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ بھارتی نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ ٹیم انڈیا جلد ہی دورہ ویسٹ انڈیز پر مزید پڑھیں

ٹیم کی کارکردگی کا جائرہ لینے کیلئے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس طلب

2 اگست کو ہونے والے اجلاس کیلئے سبکدوش چیف سلیکٹر انضمام الحق، کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی مدعو کیا گیا لاہور(سپورٹس رپوٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کا اہم اجلاس2 اگست کو لاہور میں طلب کرلیا گیا جس میں سبکدوش چیف سلیکٹر انضمام الحق، کپتان سرفراز احمد مزید پڑھیں

راشد خان کو افغانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا

rashid khan

کابل(سپورٹس رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم کی عالمی کپ 2019میں ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے گلبدین نائب کی جگہ لیگ اسپنر راشد خان کو افغانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کے نومنتخب کپتان راشد خان نے ٹویٹ کے ذریعے ٹیم کی قیادت ملنے پر بورڈ کا شکریہ مزید پڑھیں

مانچسٹر ائیر پورٹ,وسیم اکرم کو انسولین کولڈ کیس رکھنے پر روک لیا گیا

Waseem akram

لندن: (سپورٹس ڈیسک) مانچسٹر ائیر پورٹ پر سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو انسولین کولڈ کیس رکھنے پر روک لیا گیا۔مانچسٹر ایئر پورٹ پر پاکستانی سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو انسولین کولڈ کیس رکھنے پر روک لیا گیا ہے، سابق کپتان نے واقع کو شرمناک قرار دیا ہے۔ٹویٹر پر ٹویٹ مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کامستقل چیمپئن بن گیا

Champion Trophy

لاہور( سپورٹس رپورٹر )پاکستان چیمپئنز ٹرافی کامستقل چیمپئن بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے 2021میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی اب چیمپئنز ٹرافی کی جگہ 2021 میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ منعقد کروائے گا۔2021 کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ بھی مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ سکیورٹی وفد پاکستان بھجوانے پرآمادہ ہوگیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ سکیورٹی وفد پاکستان بھجوانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔لندن میں آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے دوران دونوں بورڈز کے نمائندوں نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز پاکستان میں کرانے کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا، ذرائع کیمطابق سری لنکن بورڈ مزید پڑھیں

ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی فائدہ مند ہونا چاہئے،فواد عالم

کراچی(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فواد عالم نے کہا ہے کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرح اْن کی روزی روٹی کرکٹ سے جڑی ہے۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب اتنے تجربہ کار اور سینئر کھلاڑی ایسی باتیں کر رہے ہیں تو ہماری پوزیشن سب بخوبی سمجھ سکتے مزید پڑھیں

پی سی بی کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تشویش لاحق

کراچی (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تشویش لاحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق بورڈکھلاڑیوں کے کھیل میں تسلسل اور مستقل مزاجی دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ پاکستان کا اگلا امتحان چند ماہ بعد ہے۔مصروف شیڈول اور ورلڈ کپ کے بعد کھلاڑیوں کو آرام کا موقع مزید پڑھیں

روس کا کرکٹ کو کھیل ماننے سے انکار

(سپورٹس رپورٹر) فٹبال کے بعد دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل کرکٹ ہے۔ لیکن حیران کن طور پر روس نے کرکٹ کو کھیل ہی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔روس کے تسلیم شدہ کھیلوں کی فہرست میں کرکٹ شامل ہی نہی ہے۔روس کی جانب سے سرکاری سطح پر جن کھیلوں کو مزید پڑھیں