آئی سی سی نے ورلڈکپ 2019 کوکرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار دے دیا

ٹکٹوں کیلئے 30 لاکھ درخواستیں، 1 میچ کے لیے 4 لاکھ امیدوارسامنے آئے ایک لاکھ 10ہزار خواتین اور ایک لاکھ انڈر 16بچے بھی تماشائیوں میں شامل ہوں گے،رچرڈسن دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈکپ کو کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار دیدیا جس کے مقابلے 200 ملکوں میں دیکھے جائیں گے۔ ورلڈکپ کاانگلینڈ مزید پڑھیں

وسیم اکرم ورلڈکپ کی تاریخ کے ٹاپ پرفارمر کی فہرست میں شامل

وسیم اکرم کو ورلڈ کپ کے دوران55 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے اوپننگ پوزیشن پر سچن ٹنڈولکر اور ایڈم گلگرسٹ جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں لندن(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان وسیم اکرم کو ورلڈ کپ کی تاریخ کے ٹاپ پرفارمر کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کو مزید پڑھیں

پاکستان 1992 کی تاریخ دہراسکتا ہے، وقاریونس

سرفراز الیون 300 سے زیادہ رنزکرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے وہاب اور عامر کے آنے سے بولنگ کا شعبہ مضبوط ہوا، بیٹسمین فارم میں ہیں، سابق پیسر لند ن(سپورٹس ڈیسک) سابق قومی کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم سخت محنت کرے تو ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہراسکتی ہے، ماضی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا،وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا۔وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست کا سامنا ۔پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوور سے قبل ہی 262 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ بابر نے شاندار بیٹنگ کی اور شاندار 112 رنز بنائے۔جواب میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے لیے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

اس سے قبل آفیشل میچز کے لیے اسکور کارڈ میں زیادہ سے زیادہ 400 رنز کی حد شامل ہوتی تھی لندن(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کے لیے پہلی مرتبہ 500 رنز والا اسکور کارڈ تیار کر لیا گیا۔انگلینڈ میں مزید پڑھیں

پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے، میری کوئی ذاتی سوچ نہیں، ویرات کوہلی

یقینا سب کو 16 جون کا انتظار ہے جب اولڈ ٹریفورڈ پر پاک بھارت مقابلہ ہوگا انگلینڈ کی ٹیم اپنے میدانوں پر اس مرتبہ مخالف ٹیموں کیلئے آسان نہیں ہوگی، بھارتی کپتان لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں خالصتا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں ہمارا ریکارڈ بہت اچھا ہے، سرفراز

دو سال پہلے انگلینڈ میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی جیتی ، ایک اور معرکہ سر کر نے آئے ہیں،قومی کپتان لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کسی بھی طرح آسان ٹورنامنٹ نہیں ہے لیکن انگلش کنڈیشنز ہمارے فاسٹ بولروں کو مدد دیتی ہیں، اگر مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اچھا ہے، سرفراز،ورلڈکپ میں شامل کپتانوں کی پریس کانفرنس

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے ’’ما ونٹ ایورسٹ‘‘ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ہنزہ(آئی این پی ) پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ’’ما ونٹ ایورسٹ ‘‘سر کرلی،مرزا علی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات 2 بجے ما ونٹ مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی عدم دستیابی پر بابر اعظم متبادل وکٹ کیپر ہوں گے,ذرائع

لاہور(صباح نیوز) سرفراز احمد کے عدم دستیاب ہونے کی صورت میں بابر اعظم کو متبادل وکٹ کیپر کا کردار نبھانا پڑسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم گلوز سنبھال سکتے ہیں،ان کے تینوں کزن کامران اکمل، عمراکمل اور عدنان اکمل وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں، بابر اعظم خود بھی کیپنگ کرتے رہے ہیں، بعد ازاں انھوں نے مزید پڑھیں

سرفراز احمد نے ٹیم میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

لاہور(صباح نیوز) سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں کی تردید کردی کہ پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تناو کی کیفیت ہے، انھوں نے کہا کہ نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں، ٹیم مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاک بھارت مقابلہ،سیکیورٹی خدشات منتظمین کےاعصاب پرسوار

مانچسٹر(صباح نیوز)ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل سیکیورٹی خدشات منتظمین کے اعصاب پر سوار ہوگئے۔ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ16جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹرمیں ہوگا، برطانوی میڈیا کے مطابق میچ کی سیکیورٹی کیلئے انتظامیہ نے منصوبہ بندی شروع کردی ہے، مسلح اہلکاروں کوکسی بھی خطرے کے پیش نظر تعینات کیا مزید پڑھیں