محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے,مشتاق احمد

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرمحمد عامر کو بھی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونا چاہئے کیونکہ وہ بڑے اور اہم میچوں کے پلیئر ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں

راشد لطیف اور یونس خان کا ورلڈ کپ اسکواڈ پر مکمل اعتماد

کراچی (سپورٹس رپورٹر)سابق قومی کپتان راشد لطیف اور یونس خان کو ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم پر مکمل اعتماد ہے جن کا سوشل میڈیا پیغامات میں کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی میگا ایونٹ میں اپنی کارکردگی سے قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ کو یاسر شاہ سے بہترین کارکردگی کی توقعات

کراچی(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لیگ اسپنر یاسر شاہ سے عمدہ کارکردگی کی توقعات وابستہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر وہ اپنی گوگلی کا سہارا لیتے رہے تو ایک مختلف چیلنج بن کر سامنے آئیں گے کیونکہ انہیں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوران یاسر شاہ کی بالنگ میں مزید پڑھیں

سری لنکا میں دہشت گردی پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر قومی کرکٹرز بھی افسردہ ہیں۔ سٹار کرکٹرز نے اپنے ٹویٹس میں واقعہ کی مذمت کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے لکھا کہ ٹریننگ سیشن سے واپس آیا تو مجھے اس سانحہ کا علم ہوا، ہماری دعائیں سری لنکن عوام کے ساتھ ہیں، مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ میں کچھ کر دکھانے کا ارادہ کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹرز نے ورلڈکپ میں دھاک بٹھانے کا ارادہ باندھ لیا، محمد حفیظ نے کہا کہ بہترین نتائج کیلیے پوری جان لڑادیں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کی کوشش کروں گا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے کا عزم کرلیا۔حسن علی مزید پڑھیں

سری لنکا دھماکے,انڈر19 ٹیم کا دورہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا بھی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے اہل خانہ ساتھ نہیں جا سکیں گے

بچوں اور اہل خانہ کو ساتھ رکھنے سے منع کرنا افسوسناک ہے، کھلاڑیوں کا ردعمل کراچی(سپورٹس رپورٹر) غیر ملکی دورں پر قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں لے مزید پڑھیں