جوہانسبرگ ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے, امام الحق

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ سیریز ہارنے کے باوجود ٹیم کا مورال بلند ہے اور جوہانسبرگ ٹیسٹ میں بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔جوہانسبرگ میں پریکٹس سیشن کے بعد پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جس طرح اسد شفیق اور شان مسعود نے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم ،اسد شفیق ،شان مسعود اور کپتان سرفراز احمد کو ترقی نصیب ہوئی جبکہ اظہر علی کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ، بالرز کی رینکنگ میں شاہین آفریدی نے ترقی پائی جبکہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ٗ میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 363رنز بنائے ٗ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ہینری نیکولس 124 رنز بنا کر ناٹ مزید پڑھیں

سڈنی سکسرز کااظہرعلی کی خدمات حاصل کرنے پر بھی غور

بگ بیش ٹیم سڈنی سکسرز نے جوئے ڈینلی کی جگہ پاکستان کے سینئر بیٹسمین اظہر علی کی خدمات حاصل کرنے پر بھی غور کیا تھا۔اس کا انکشاف ایک آسٹریلوی اخبار نے کیا،رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے جاری سیریز میں مایوس کن کھیل سے اظہرکا کیس کمزور ہوا، اب سکسرز کی جانب سے انگلینڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کی بہتری,جاوید میاں داد اور عمران خان میں اختلاف

پاکستان کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے جاوید میاں داد اور عمران خان میں اختلاف رائے سامنے آیا ہے، عمران خان ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو تباہی کی جڑ سمجھتے ہیں جبکہ جاوید میاں داد اس کے حق میں نظر آتے ہیں۔عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا۔

سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دینے کی حسرت انڈین ٹیم کے دل میں ہی رہ گئی۔ بارش نے انڈیا ٹیم کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بھارت نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پرپہلی بار ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دے دی، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ مزید پڑھیں

، سری لنکن ٹیم 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47ویں اوور میں 298 رنز بنا کر آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، سری لنکن ٹیم 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47ویں اوور میں 298 رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مزید پڑھیں

’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں محمد عامر اورمحمد حفیظ سے معاہدہ کیا تھا لیکن محمد حفیظ نے محمد مزید پڑھیں

رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو چل بسے

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو 40 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ جونا لومو نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سنہ 1994 سے 2002 کے درمیان 63 میچ کھیلے اور 37 بار سکور کیا۔ وہ سنہ 1996 میں گردے کے ایک خطرناک مرض مزید پڑھیں

ورلڈ ٹوورز کے سیمی فائنل میں جوکووچ نے نڈال کو شکست دے دی

نواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو ٹینس کے اے ٹی پی ورلڈ ٹوور فائنلز کے سیمی فائنل مقابلوں میں باآسانی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور وہ اب ان کے پاس مسلسل چوتھی بار یہ ٹائٹل جیتنے کا موقع ہے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکووچ نے ہسپانوی ٹینس سٹار مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں