کرکٹ ورلڈ کپ،شاہینوں کی سنسی خیز مقابلے کے بعد گوروں کو شکست

ناٹنگھم(سپورٹس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 منٹ پر شروع ھو گا۔ Please follow and like us:

بنگلادیش کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست ۔

بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیش کی جانب مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں بھرپور انداز میں واپس آسکتی ہے، مکی آرتھر

ہمارا آغاز حیران کن رہا لیکن ہم اس ناکامی کی گرد جھاڑ کر نئے انداز میں سامنے آئیں گے، کوچ ناٹنگھم(وائس آف ایشیا)ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں مایوس کن آغاز کے بعد بھرپور انداز میں واپس آ سکتی ہے۔مکی آرتھر نے کہا کہ ہمارا آغاز حیران کن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

برسٹل (آن لائن) کرکٹ ورلڈکپ کےتیسرے میچ میںنیوزی لینڈ نےسری لنکا کو10 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کے 136 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغازگپٹل اورمنرو نے کیا، دونوں اوپنرز نے 136 رنز کی شراکت قائم کیااور آوٹ ہوئے بغیر ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔ اس مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ,آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

برسٹل (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے کیا، دونوں اوپنرز نے 96 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد ایرون فنچ نصف مزید پڑھیں

عالمی کپ,پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ’’کل‘‘تین جون کوانگلینڈ کے خلاف کھیلے گی

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ (کل)تین جون انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی ،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس دوسرا میچ 3 جون کو میزبان انگلینڈ مزید پڑھیں

سابق کپتان برینڈن میک کولم کی پیشگوئیوں نے ہلچل مچا دی

لندن (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کی لندن میں جاری ورلڈ کپ بارے پیشگوئیوں نے ہلچل مچا دی ، انگلینڈ ، آسٹریلیا اور سیمی فائنل میں ہوں گے جبکہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ رن ریٹ پر ہو گا ،بھارت اس بار بھی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دے گا ۔سوشل مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد انگلینڈ اور افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔ Please follow and like us:

چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن روانہ

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیگر شہریوں کے علاوہ کھیلوں کا سامان ایکسپورٹ کرنے والوں کی بڑی تعداد چاچا کرکٹ کو الوداع کیا سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیگر شہریوں کے علاوہ کھیلوں کا سامان ایکسپورٹ کرنے والوں مزید پڑھیں

نو بال کا سٹار پاکستان کی امید کا محور بن گیا

کراچی(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ میں فخر زمان پاکستانی امیدوں کا محور بن گئے۔ ساتھی کھلاڑیوں میں فوجی کی عرفیت سے مشہور فخرزمان ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کے اہم ہتھیار ہوں گے۔ 2برس قبل انگلینڈ میں ہی کھیلی جانے والی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں وہ صرف 3 کے انفرادی اسکور پر جس پریت بمرا کی مزید پڑھیں