انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ساؤتھمپٹن)مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے مزید پڑھیں

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔

لندن(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ھو گیا ۔اس سے پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی،پاکستان نے2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنزبنائے تھے کہ بارش کیوجہ سے کھیل روکنا پڑا ۔خراب موسم اور بارش کی وجہ سے کھیل مزید پڑھیں

اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کیلئے ثنا میر کو مزید 2 شکار درکار

دنیا کی کامیاب ترین خواتین اسپنرز کی فہرست میں ثنا میر اس وقت تیسرے نمبر پر موجود ہیں جوہانسبرگ(صباح نیوز)خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو مزید 2 شکار درکار ہیں۔دنیا کی کامیاب ترین خواتین اسپنرز کی فہرست میں ثنا میر اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان میں شاہد آفریدی سے زیادہ خطرناک کرکٹر کوئی نہیں آیا: عمران فرحت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے شاہد آفریدی کی سوانح عمری گیم چینجر میں سینئرز کے حوالے سے کئی چشم کشا انکشافات کرنے والے سابق کپتان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ عمران فرحت نے کہا شاہد آفریدی نے کتاب میں دوسروں مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ،پاکستان ٹیم کا بھر پور پریکٹس سیشن لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے قبل لندن کی فضائوں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جبکہ مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

دونوں ٹیموں کے درمیان نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے سڈنی(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچز کھیلے گی، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5اور 8نومبر کو مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے کتاب میں اپنی عمر کا ذکر کرکے نئی بحث چھیڑ دی

کتاب میں شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ 1975 میں پیدا ہوا کراچی(صباح نیوز) شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری گیم چینجر میں اپنی عمر کے بارے میں ذکر کرکے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔تمام کرکٹ ریکارڈز کے مطابق اکتوبر 1996میں ڈیبیو کے وقت ان کی عمر 16سال اور چند ماہ تھی، آل رائونڈر کی مزید پڑھیں