ورلڈکپ میں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کمنٹری کریں گے

گذشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی کمینٹری کریں گے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلئے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو،صفر کی برتری حاصل کرلی۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 359 رنز کے بڑے ہدف کو انگلش بلے بازوں نے اپنی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا، جیسن روئے اور بیرسٹو پر مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا میچ آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) منگل کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس سیریز میں جاندار کم بیک کیلئے پر جوش ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہو گیا مزید پڑھیں

مکی آرتھرباؤلرز کی ناکامی سے دلبرداشتہ ہو گئے

ساؤتھمپٹن (سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھرکیلئے باؤلرز کی ناکامی دل کا روگ بن گئی۔ مکی آرتھر نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر کے سامنے گرین شرٹس کی بے بسی کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ روز ساؤتھمپٹن میں میڈیا بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اْن مزید پڑھیں

محمد عامر تیسرے ایک روزہ میچ سے بھی باہر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بائولر محمد عامر تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ محمد عامر کا انفکیشن وائرل شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر ٹیم انتظامیہ پریشان ہے۔ ذرائع کے مطابق انفیکشن اب چکن پاپس کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔فاسٹ بائولر انفیکشن کی وجہ سے دوسرے ایک روزہ میچ میں مزید پڑھیں

امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان مکمل فٹ ہو جائیں گے، چیف سلیکٹر

اسپنر شاداب خان کی اب تک کی رپورٹس بہت مثبت ہیں،آئندہ چند روز میں مزید ٹیسٹ ہوں گے میری رپورٹس کے مطابق محمدحفیظ فٹ ہیں، انضمام الحق لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اچھی پرفارمنس دی ،ٹیم مزید پڑھیں

ثنا میر نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ثنا میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی وومن اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا وومن ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں میں ثنا میر تیسرے نمبر پر موجود ہیں جوہانسبرک(صباح نیوز)پاکستان وومن ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار آل رائونڈر ثنا میر نے ون ڈے کرکٹ میں مزید پڑھیں