جنوبی افریقہ سے بدترین شکست،مشن ورلڈ کپ مکی آرتھر،انضمام کیلئےاہم ٹاسک اختیار کرگیا

: مشن ورلڈ کپ مکی آرتھر ، انضمام کیلئے اہم ٹاسک اختیار کرگیا ہے ۔سلیکشن ، کارکردگی پر متعد د سوالیہ نشانات بھی اٹھنا شروع، ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ بورڈ تمام کوچز ، سلیکشن کمیٹی کے معاہدوں کی از سر نو تجدید کرے گا، کئی کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل مزید پڑھیں

کوہلی اپنی توجہ صرف اور صرف کرکٹ کے میدان تک ہی رکھیں,بھارتی مداح

بھارتیوں کو اپنے کرکٹ کپتان ویرات کوہلی سے بہت سی امیدیں ہیں، خصوصا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد تو مداح چاہتے ہیں کہ کوہلی اپنی توجہ صرف اور صرف کرکٹ کے میدان تک ہی رکھیں، یہی وجہ ہے کہ جب ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ مزید پڑھیں

اے بی ڈویلئیرز 12سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ایکشن میں ہوں گے, لاہور قلندرز

پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم لاہور قلندرز نے اعلان کیا ہے کہ اے بی ڈویلیئرز پاکستان میں میچز کھیلیں گے۔ لاہور قلندر کے بلے باز اور سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلئیرز 12سال بعد پاکستان کی سرزمین پر ایکشن میں ہوں گے، انہوں نے پاکستان آکر میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

بلے باز اظہر علی کا ڈرانا دورہ جنوبی افریقہ اختتام پذیر

قومی ٹیسٹ ٹیم کے سینئر ترین ٹیسٹ بلے باز اظہر علی کا ڈرانا دورہ جنوبی افریقہ اختتام پذیر ہوگیا۔ 33سالہ اظہر علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں36،0،2،6،0اور15رنز سکور کیے ہیں ، انہوں نے اس سیریز میں9.83کی اوسط سے محض59رنز سکور کیے اور چار مرتبہ ڈین اولیور کا شکار بنے۔یہ مزید پڑھیں

پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں 107 رنز سے شکست

جنوبی افریقا نے کلین سوئپ کردیا جوہانسبرگ ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسد شفیق 48 اور بابر اعظم 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز اپنایا لیکن بابراعظم 21 کے انفرادی اسکور پر مزید پڑھیں

کبڈی فائنل میں بھارت کو 11 پوائنٹ سے شکست

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والے انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل پاکستان گرین نے بھارت کو شکست دیکر جیت لیا جبکہ پاکستان وائٹ کی ٹیم نے ایران کی ٹیم کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، بیسٹ ریڈر کا ایوارڈ جابر کمبوہ نے حاصل کیا، مشرف جنجوعہ بہترین جاپھی قرار پائے۔فائنل میچ کے مہمان مزید پڑھیں

بھارت کے آف اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک

امباتی رائیڈو بھارت کی جانب سے اب تک 46 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 9 میچز میں بولنگ کی اور وہ اب تک ون ڈے کیرئیر میں صرف 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو ہرانے کے لیے 228 رنز درکار، شاہین جیت کے لیے پر عزم

جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے سات وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کے لیے مزید 228 رنز کی ضرورت ہے۔ میزبان ٹیم دوسری اننگ میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف ملا۔ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ ,انجری کے باعث پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

بال ٹمپرنگ کیس میں سزایافتہ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ انجری کے باعث پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی۔بال ٹمپرنگ کیس میں معطلی کی سزا ختم ہونے کے منتظر سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کو میلاد وکٹوریئنز کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف دو میچ کھیلے تھے کہ کہنی کی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی فکر وزیراعظم عمران خان کو بھی ہے,رمِیزراجہ

دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر رمِیزراجہ نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی فکر وزیراعظم عمران خان کو بھی ہے، ورلڈ الیون دورہ کرچکی ہے، شاندار سکیورٹی انتظامات سب نے دیکھ لیے، رواں سال سپرلیگ کے 8 میچز انٹرنیشنل کرکٹ کی ‘‘ری لانچنگ’’ کا فیصلہ کریں گے۔سپرلیگ میچز کے بعد فیصلہ ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 34 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارتی ٹیم 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 254 رنز بنا سکی، روہت شرما اور دھونی کے سوا بھارت کا مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام تجربہ کار کھلاڑی صفر پر آوٹ

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کاربیٹسمین اظہر علی اور اسد شفیق بری طرح ناکام رہے ۔سیریز میں بیٹنگ لائن کی کارکردگی نے بیٹسمینوں کی تکنیک کی قلعی کھول دی ہے اور ساڑھے چار سال سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی اہلیت پر بھی سوالات کھڑے کر مزید پڑھیں