میانداد کا بھارتی چوہدراہٹ کے زعم میں مبتلا گنگولی کو بھرپور جواب

گنگولی پاکستان کے خلاف بات کرکے انتخابات کے لئے بھارتیوں کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جاوید میانداد بھارت ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے کر آئی سی سی کو دھچکا دے سکتا ہے پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلنے سے ورلڈ کپ متاثر نہیں ہو گا۔ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، سپورٹس رپورٹر) پاکستانی لیجنڈکرکٹر جاوید میانداد مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے سیریز آزمائش کا آخری موقع ہوگی، سرفراز احمد

ایک دو نئے کرکٹرز کو میدان میں اتارنے کی کوشش کریں گے، پی ایس ایل کے پلیئرز بھی زیرغور آئیں گے، کپتان دبئی(مانیٹرنگ، سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔دبئی میں ایک نٹرویو میں سرفراز احمد مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 26رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی

انگلینڈ کی پوری ٹیم 289کے جواب میں 263رنز بنا سکی لندن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 26رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 289رنز بنائے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 47.4اورز 263رنز بنا مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا سے انکارپر اولمپکس کمیٹی کا ایکشن،بھارتی درخواستیں منسوخ

انڈیا کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے انڈیا کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی شوٹرز کی ٹیم نے انڈیا میں شوٹنگ ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی، محمد سمیع کی ہیٹ ٹرک

159پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے ہرا دیا۔159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز بنا سکی۔پشاور کی جانب سے اننگز کا آغاز کامران اکمل اور امام الحق نے کیا لیکن مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 46 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 154 رنزکا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا،زلمی کے بولرز نے ابتدا سے ہی حریف بلے بازوں پر دباؤ بنائے رکھا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔

ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر161رنز کا ہدف دیا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے با آسانی حاصل کر لیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود 18،وینس 28،ایوانز 10اور کرسچن 18رنز بنا کر آوٹ ہوئے ملتان سلطانز کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہین میں دنیا کا بہترین باؤلر بننے کی اہلیت موجود:اظہر

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ نوجوان پیسر شاہین آفریدی میں عالمی کرکٹ کا بہترین باؤلر بننے کی اہلیت موجود ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں گزشتہ سال سے اب کی پیشرفت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ شاہین آفریدی کی کارکردگی مزید پڑھیں

گریم سمتھ پی ایس ایل سے سامنے آنیوالے ٹیلنٹ سے متاثر

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم سمتھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے سامنے آنے والے شاندار ٹیلنٹ سے بے حد متاثر ہیں۔ پی ایس ایل کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں گریم سمتھ کا کہنا تھا کہ اے بی ڈی ویلیئرز کی جانب سے پی ایس ایل میں شرکت اور پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچز کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں بھی تیاریاں جاری

پاکستان سپرلیگ فور کے میچز کی میزبانی کیلیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بھی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ پی ایس ایل فور کے ایک ایلیمنیٹرسمیت 3میچز قذافی اسٹیڈیم میں 9، 10 اور 12مارچ کو کھیلے جائیں گے، ڈریسنگ روم کے ساتھ ایک نئی دیوار تعمیر کی جارہی ہے، رنگ وروغن کا مرحلہ بھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل ورلڈ کپ کی تیاری کا بہترین موقع ہے، فہیم اشرف

فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو ورلڈکپ کی تیاری کا بہترین موقع قرار دیدیا۔ آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، سخت محنت کا صلہ ملنا شروع ہو گیا، میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پر عزم ہوں۔ خصوصی انٹرویو میں فہیم مزید پڑھیں

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کردی

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے مطابق محمد مزید پڑھیں