پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 172 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، فلیچر مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلہ کے بعد کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا جو کراچی نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔ د بئی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے18 ویں میچ میں اسلام آباد نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ۔ کراچی کنگز کی جانب سے اننگز کا آغابابر اعظم اورمنرو نے جارحانہ انداز میں کیا لیکن 23کے مجموعی اسکور پرمنرو 4سکور بنا کر آؤٹ ہوئے جس مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز مزید پڑھیں

اولمپک کمیٹی کی طرف سے بھارتی تعصب کے منہ پر زور کا طمانچہ

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں شیڈول ایشین سنوکر ایونٹ منسوخ بھارت میں کوئی بھی ایونٹ نہ کروایا جائے اور نہ مستقبل میں میزبانی دی جائے، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پر بھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین سنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 فائنل میچ کے 500 والے تمام ٹکٹس فروخت

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع پی ایس ایل کے 8 میچز پاکستان میں ہونگے،ٹکٹ نجی کوریئر سروس کی 55 مختلف برانچز پر دستیاب ہیں لاہور،کراچی (سپورٹس، کامرس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 4کے پاکستان میں شیڈول میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ، فائنل میچ مزید پڑھیں

انگرام کی سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا،کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا جو اس نے مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور مزید پڑھیں

انگلینڈ میں محمد حفیظ کے ہاتھ کی سرجری

محمد حفیظ پی آئی پی ایل میں میچ کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہو گئے تھے لندن(صباح نیوز، وائس آف ایشیا) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی کپتانی کے فرائض انجام دینے والے محمد حفیظ کی انگلینڈ میں ہاتھ کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔ قومی آل رائونڈر کا مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

شارجہ(نیٹ نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے بارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

سرفراز کی قیادت میں پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے: سر ویون رچرڈز

سرفراز احمد بلاشبہ ذہین اور ورلڈ کلاس کپتان ہیں سرفراز کے پاس کئی ورلڈ کلاس ون ڈے کھلاڑی ہیں،سابق ویسٹ انڈین کپتان دبئی(سپورٹس ڈیسک، مانیٹرنگ،وائس آف ایشیا، صباح نیوز)ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ مزید پڑھیں