بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 34 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بھارتی ٹیم 288 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 254 رنز بنا سکی، روہت شرما اور دھونی کے سوا بھارت کا مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام تجربہ کار کھلاڑی صفر پر آوٹ

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سب سے تجربہ کاربیٹسمین اظہر علی اور اسد شفیق بری طرح ناکام رہے ۔سیریز میں بیٹنگ لائن کی کارکردگی نے بیٹسمینوں کی تکنیک کی قلعی کھول دی ہے اور ساڑھے چار سال سے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی اہلیت پر بھی سوالات کھڑے کر مزید پڑھیں

فیفاکےعالمی مقابلے کیلئے ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر48 کردینی چاہیے،صدر گیانی انفانٹینو

فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نےکہا ہے کہ عالمی فٹبال فیڈریشن عالمی مقابلے کیلئے ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر48 کردینی چاہیے ۔ کھیلوں کے بارے میں ایک کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے فیفا صدر نے کہا کہ فٹ بال کی عالمی فیڈریشن کو اگر ممکن ہو تو 2022 میں قطر میں ہونے والے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ٹیم کو واحد ٹی ٹونٹی میچ میں 35 رنز سے ہرا دیا۔

بریسویل کی آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ٹیم کو واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 35 رنز سے ہرا دیا۔ کیوی ٹیم نے پہلے کھیل کر مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بناکر آئی لینڈرز کو میچ میں کامیابی کے لئے 180 رنز مزید پڑھیں

برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ٹینس کی دنیا میں مختصر عرصے تک حکمرانی کرنے والے برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس کے دوران کیا جہاں انہوں نے انجریز کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی وجہ قرار دیا۔اینڈی مرے 45 ٹائٹلز پر قبضہ جماچکے ہیں ۔ ان میں تین مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈوکا ریپ کی تفتیش کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائےگا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر 33 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دہائی قبل امریکی ماڈل کے کیے گئے ریپ کی تفتیش کیلئے فٹ بالر کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو پر اکتوبر 2018 میں سابق امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے الزام عائد کیا تھا کہ فٹ بالر مزید پڑھیں

تیسرے ٹیسٹ میں شاہین جھپٹ پڑے، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 262 رنزپر ڈھیر۔

جوہانسبرگ میں میزبان ٹیم کے کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ایڈن مرکرم کے ہمراہ اننگز کا آغاز کیا جو سودمند ثابت نہ ہوا اور 6 کے مجموعی اسکور پر کپتان 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ دوسری وکٹ کی شراکت میں ایڈن مرکرم اور ہاشم آملہ نے 126 مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ اور کپتان ایرون فنچ پاکستان میں کھیلنے پر تیار۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا سے رواں سال مارچ میں ہونے والی 5 میچوںکی ون ڈے سیریز میں سے کچھ میچ کراچی یا لاہور میں کھیلنے کا کہہ رکھا ہے۔ آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ اور مزید پڑھیں

مکی آرتھر کی جانب سے تنقید،جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی نیندیں حرام ہوگئیں

پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ہی جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی نیندیں حرام ہوگئیں ، پروٹیز کرکٹ بورڈ کے لیے وانڈرز وکٹ کی تیاری چیلنج بن گیا، پچ اس وقت انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی واچ لسٹ پر ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی جانب مزید پڑھیں

جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے

دورہ جنوبی افریقا کے لئے ان فٹ قرار دیئے جانے والے جنید خان بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہوں گے۔گزشتہ روز پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی سکواڈ سے ڈراپ ہونے والے پیسر جنید خان کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید محنت کا مشورہ دیا تھا،ان کا کہنا تھا کہ متحدہ مزید پڑھیں

ویمنز بگ بیش لیگ،برسبین ہیٹ نے میلبورن سٹارز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

سمی جو جانسن کی آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت برسبین ہیٹ نے ویمنز بگ بیش لیگ کے 50 ویں میچ میں میلبورن سٹارز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سمی جو جانسن نے آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ فاتح ٹیم نے 89 رنز کا مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔

پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام کے بعد وہ آج شام ہی لاہور کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔ کاکا اور لوئس فیگو ورلڈ ساکر اسٹارز کے تحت کراچی کے مقامی ہوٹل میں بریفنگ بھی دیں گے۔ کستان میں فٹبال کے فروغ کے مزید پڑھیں