پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کو دبئی سےپاکستان پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کاانتظام کرلیا

دبئی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو دبئی سے کراچی اور لاہور پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بھی انتظام کرلیا ہے اگر کسی وجہ سے کمرشل فلائٹ دستیاب نہ ہوئی تو کھلاڑیوں، آفیشلز اور فرنچائز مالکان اور ان کے مہمانوں کیلئے چارٹرڈ جہاز کا انتظام کیا جائے گا۔چیئر مین پی مزید پڑھیں

رائلی روسو پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے میچز پاکستان میں کھیلنے کے لئے بے تاب

دبئی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقن بیٹسمین رائلی روسو پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے میچز پاکستان میں کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں۔اپنے بیان میں رائلی روسو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور وہ اس کھیل کو جنون کی حد تک پسند کرتے ہیں، یہ خوش آئند ہے کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر فائنل 4 میں جگہ پکی کرلی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنالی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 19 ویں اوور میں 122 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل مزید پڑھیں

بھارت جنگی جنون میں مبتلا، ہم یہاں امن کے فروغ کیلئے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں سعید غنی

شہری پی ایس ایل سے خوب لطف اندوز ہوں گے،وزیر بلدیات سندھ کراچی(اپنے نمائندے سے)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے جبکہ ہم یہاں امن کے فروغ کے لیے کرکٹ کا جنون دکھا رہے ہیں۔ پی ایس ایل کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد ایف ٹی سی کے مزید پڑھیں

ٹی 20رینکنگ میں بھارت کا نمبر ون پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

بیٹسمینوں میں بابر سب سے آگے، فخرزمان کا تین درجے تنزلی کے بعد نواں درجہ دبئی(صباح نیوز) ٹوئنٹی 20رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

شائقین جان سکیں کہ گرائونڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے دبئی(سپورٹس رپورٹر، مانیٹرنگ، ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غورشروع کر دیا ۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز مزید پڑھیں

ورلڈکپ کی جعلی لاٹری سکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ہوگی، آئی سی سی دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی 39 برس کے ہوگئے

مداحوں اور شائقین کا سوشل میڈیا پر پیغامات اور مبارکباد کا سلسلہ جاری دبئی (کلچرل رپورٹر) کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم آفریدی کے نام سے شہرت پانے والے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں۔ شاہد آفریدی نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی۔ شاہد خان آفریدی یکم مارچ 1980کو خیبرایجنسی میں مزید پڑھیں

کامران اکمل 25بار صفر پر آئوٹ ہو نے والے دنیا دوسرے بلے باز بن گئے ہیں

پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے ڈووین سمتھ ہیں جو27مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹے ہیں دبئی(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے دنیا دوسرے بلے باز بن گئے ہیں اور پاکستان کے پہلے۔ 37سالہ کامران اکمل گذشتہ مزید پڑھیں

جیت کے ساتھ دورے کا خوشگوار آغاز ہوا ہے، گلین میکسول

آنے والے میچز میں ٹیم کی کارکردگی بہترین ہو گی،آسڑیلوی آل رائونڈر نئی دہلی(سپورٹس رپورٹر)آسڑیلوی آل رائونڈر گلین میکسول نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ دورے کا خوشگوار آغاز ہوا ہے جس سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم جیت کی راہ پر چل پڑی مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 172 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کی جانب سے آندرے فلیچر اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، فلیچر مزید پڑھیں