بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سنچری داغ دی

ٹانٹن(سپورٹس رپورٹر )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ویٹالیٹی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سنچری داغ دی۔گزشتہ روز سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے سلامی بلے باز نے اپنی بہترین فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور 55 گیندوں پر 7چوکوں اور6 چھکوں کی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے اعتراض کے باعث پاکستان کے ہوم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا امکان معدوم

لاہور( سپورٹس رپورٹر)کھلاڑیوں کے اعتراض پر رواں سیزن میں بھی پاکستان کے کسی ہوم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کاامکان معدوم ہے۔اکتوبر میں پاکستانی ٹیم سری لنکا سے 2 ٹیسٹ کی سیریزکھیل کر ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز کرے گی، آئندہ برس کے اوائل میں بنگلہ دیش سے ہوم سیریز شیڈول ہے، نئے سیزن میں گرین مزید پڑھیں

دیسی کوچز کو مسند پر بٹھانے کی تیاریاں ہونے لگیں

لیول ٹو کی شرط سے ملکی سابق کرکٹرز کوکھپانے میں آسانی،انٹرنیشنل یا نیشنل سطح پر کام کا3سالہ تجربہ درکار پی سی بی کی اولین ترجیح غیرملکی کوچ ہے، اگر کوئی موزوں امیدوار نہ ملا تو کسی پاکستانی کا ہی تقرر کر دیا جائے گا پی سی بی نے 23 اگست تک امیدواروں سے درخواستیں طلب مزید پڑھیں

وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کرینگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ روزہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا

کولمبو (سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14سے 18اگست تک کھیلا جائیگا ۔ ٹور میچ کے بعد نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں پہلا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 اگست جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ہو گا ،آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے میزبان ٹیم کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست فاش مزید پڑھیں

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019 سے مزید پڑھیں

مکی آرتھر کو فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سمیت قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔ مکی آرتھر سمیت کوچنگ سٹاف کے معاہدے 15 اگست کو ختم ھو رھے ہیں۔مکی آرتھر سمیت بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور۔بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لوڈن کو بھی مزید کسی مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز: پاکستان، سری لنکا کی میزبانی کیلیے پْرعزم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کی میزبانی کیلیے پْرعزم ہے تاہم سری لنکا کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا۔پاکستان رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کی ٹیسٹ چیمپئن شپ میچز میں میزبانی کا خواہاں ہے،انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے ایک وفد کراچی اور لاہور کا دورہ کرے گا، سربراہی سری لنکا کرکٹ مزید پڑھیں

پاک افغان میچ میں پاکستانی شائقین پر حملہ آور افغان شرپسندوں کی تصاویر جاری

لیڈز (سپورٹس رپورٹر) پاک افغان میچ کے دوران پاکستانی شائقین پرحملہ کرنے والے افغان شرپسندوں کی تصاویر جاری کردی گئیں، ویسٹ یارکشائر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروا ئی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے دوران پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا

کنگسٹن(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) منگل کو پروویڈینس کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارت نے پہلے مزید پڑھیں

ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا خاتمہ,عامر سہیل نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سابق قومی اوپنر عامر سہیل نے ممکنہ طور پر ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو ختم اور ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ڈھانچے کو چھ سائیڈز تک محدود کرنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے بورڈ پر زور دیا کہ پہلے ان لوگوں کو ہٹایا جائے جو کہ اہم عہدوں سے لطف اندوز مزید پڑھیں