آخر کار فواد عالم کی سنی گئی،10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، فواد عالم کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصبا ح الحق نے 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ، مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے ’’کل‘‘ کھیلا جائے گا

کوالالمپور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 دسمبر کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم بسمعہ معروف کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ انگلینڈ کی کپتانی کے فرائض ہیتھر نائٹ انجام دیں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے ’’آج‘‘ پاکستان پہنچے گی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے آج8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ولس کا 70سال کی عمر میں انتقال

لندن (سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے سابق پیسر اور کپتان باب ولس 70سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔باب ولس 1971سے 1984تک انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے اور 90ٹیسٹ میچز میں 325وکٹیں حاصل کرکے آج بھی انگلینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ان سے زیادہ وکٹیں مزید پڑھیں

اظہرعلی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی

کراچی(سپورٹس رپورٹر) اظہر علی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی، سری لنکا سے سیریز مستقبل کا فیصلہ کرے گی جب کہ نتائج اور انفرادی کارکردگی اچھی نہ رہی تو بابر اعظم کیلیے راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔آئندہ برس 19 فروری کو35 ویں سالگرہ منانے والے اظہر علی پر قسمت اچانک مہربان مزید پڑھیں

جویریہ خان کا انگلینڈ کے خلاف سیریز میں رنز بنانے کے تسلسل کو برقرا رکھنے کا عزم

لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سینئر کرکٹر جویریہ خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہترین کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل تین ایک روزہ میچز کا آغاز9 دسمبر سے ہوگا۔پاکستان کی جانب سے سب سے مزید پڑھیں

جوفرا آرچر سے نسلی تعصب، کیوی بورڈ نے پولیس میں رپورٹ کردی

ہیملنٹن(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کرکٹ نے ماؤنٹ مانگونئی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں جوفرا آرچر سے نسلی تعصب کی پولیس میں باقاعدہ رپورٹ درج کرادی۔بورڈ حکام نے جوفرا آرچر سے نسلی تعصب کی پولیس میں رپورٹ کا اقدام سی سی ٹی وی فوٹیج کی اسٹڈی ، آڈیو سننے، براڈ کاسٹرز کے انٹرویوز اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں