
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ گلوکار سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے نامناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے اوران کی طبیعت صاف کردی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھانیمیں اہم کردار بھارتی میڈیا کے سنسنی خیز اوراشتعال انگیز رویے کا بھی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس ساری صورتحال میں نہایت مزید پڑھیں