وزیر مملکت کا ’’دلبر‘‘ (گلاب چانڈیو)کے انتقال پر اظہار افسوس

پی ٹی وی کے ڈرامہچاند گرہن کے معروف کردار ’’دلبر‘‘ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے انہیں آج ان کے ابائی گاوں نوابشاہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے نامور فنکار گلاب چانڈیو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مزید پڑھیں

مہناز بیگم 1958 تا 19 جنوری 2013

مہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 7 برس بیت گئے کوئل جیسی مدھر آواز والی نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔ مہناز بیگم پاکستان کی میوزک انڈسٹری کا وہ ستارہ تھیں جہنوں نے اپنی آوازکی بدولت کئی برس تک مداحوں کواپنے سحرمیں جکڑے رکھا۔ 1958کو کراچی میں پیدا ہونے مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت نے’مانی کرنیکا‘ ریلیز کرنے پر دنگا فساد کرنے کی دھمکی دے دی

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت نے کنگنا رناوت کی فلم ’مانی کرنیکا : جھانسی کی رانی‘ ریلیز کرنے پر دنگا فساد کرنے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند جماعت کے سربراہ سکھ دیو سنگھ نے فلم ’مانی کرنیکا ‘ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں رانی کے برطانوی افسر مزید پڑھیں

دھمال سیریزکی تیسری فلم ’’ ٹوٹل دھمال‘‘ کاپوسٹر جاری کردیا گی

دھمال سیریزکی تیسری فلم ’’ ٹوٹل دھمال‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔مزاح سے بھرپوردھمال سیریزکی تیسری فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ اس بار فلم میں اداکاررتیش دیش مکھ، ارشد وارثی اورجاوید جعفری کے علاوہ اجے دیوگن، انیل کپور اورمادھوری ڈکشٹ بھی شائقین کو ہنساتے ہوئے نظرآئیں گے، تاہم اس بارسنجے مزید پڑھیں

عابدہ پروین کی گائیکی سے متاثر ہوں وہ میری روحانی استاد بھی ہیں ,صنم ماروی

گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میرا تعلق سندھ سے ہے جہاں سیون شریف کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ،جب میری عمر تین سال تھی تو میرے والد کو قتل کر دیا گیا ،والدہ نے دوسری شادی کر لی اور میرے دوسرے باپ ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ موسیقی سے بھی شوق مزید پڑھیں

بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی‘علی ظفر

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہے اور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کام کسی وجہ کے تحت ہوتا ہے، مزید پڑھیں

ماڈل و اداکارہ عینی جعفری نے عمرہ ادا کرلیا

پاکستان کی مشہور و معروف ماڈل و اداکارہ عینی جعفری نے عمرہ ادا کرلیا، گزشتہ دنوں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کے دوران لی گئی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکانٹ سے شیئر کی تھی۔عینی جعفری نے متعدد پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر خوب شہرت حاصل کی، انہوں نے سفر کے مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی لاس اینجلس میں 90کروڑ کے بنگلے میں رہائش

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی گزشتہ سال دسمبر میں امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی ہوئی تھی، نک نے شادی سے قبل ہی پریانکا کو 90 کروڑروپے مالیت کا لاس اینجلس میں ایک شاندار بنگلہ تحفے میں دیا تھا۔ پریانکا چوپڑا امریکہ میں کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھیں تاہم اب وہ اس مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت کے سربراہ کی سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیرنارائن رانے کے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے گلوکار سونو نگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا کہ بال ٹھاکرے نے نا صرف گلوکار مزید پڑھیں

رنبیر اور عالیہ کی منگنی کی خبر جھوٹی نکلی

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے مداح بے چینی سے ان کی شادی کا انتظار کررہے ہیں، کچھ روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ رنبیر اور عالیہ رواں سال جون میں منگنی کرلیں گے جبکہ جوڑے کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے تمام خبریں جھوٹی اور مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار فرحان سعید اور عروہ جلد ایک ساتھ ڈیبیو کرینگے

پاکستانی نامور اداکارہ و گلوکار فرحان سعید بہت جلد سینما اسکرینز پر اپنی نئی فلم کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جس کی پروڈکشن کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اہلیہ و اداکارہ عروہ حسین کریں گی۔کئی ہفتوں سے ایسی خبریں سامنے آرہی تھی کہ یہ دونوں اداکار کسی فلم پر ایک ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں

اداکار و میزبان واسع چوہدری نے پنجاب کلچرل ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

معروف مصنف، میزبان و اداکار واسع چوہدری نے 3 ماہ قبل وزارت ثقافت کی طرف سے بنائے جانے والی پنجاب کلچرل ایڈوائزری کونسل کی رکنیت کی یہ کہہ کر علیحدگی کا اعلان کیا ہے کہ کونسل میں سوائے کاغذی کارروائی کے کوئی عملی کام نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے انہوں نے اس مزید پڑھیں