فلم انڈسٹری میں میری آمد حادثاتی طور پر تھی، ریماخان

اداکارہ ریماخان نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں میری آمد حادثاتی طور پر تھی کیونکہ میں نے کبھی اس بارے میں نہیں سوچاتھا لیکن مجھے اس پر بہت فخرہے۔ہمارے شعبے میں اکثر لوگ صرف پیسے اور شہرت کے پیچھے ہی بھاگتے ہیں لیکن ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کی جانب سےبھارتی پائلٹ کوواپس بھارت بھجوائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم

پاکستانی فنکاروں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر واپس بھارت بھجوائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روزپارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھارت بھجوانے کا اعلان کیاتھا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے سنیماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش,تھیٹر میں انڈین گانوں پر پرفارمنس کی پابندی

شوبز شخصیات نے وفاقی اورپنجاب حکومت کی جانب سے سنیماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کے ساتھ ساتھ تھیٹر میں انڈین گانوں پر پرفارمنس کی پابندی کا خیر مقدم کیا ہے۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومتی حکم نامے کے بعد لاہور سمیت پورے ملک کے زیادہ تر سنیماؤں سے بھارتی فلموں کو اتار مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی نمائش فوری روکنے کیلئے متفرق درخواست پر وفاقی حکومت ،پیمرا کو نوٹس جاری

لاہور (فلم رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش فوری روکنے کے لیے متفرق درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔متفرق درخواست مقامی شہری شیخ لطیف نے وکیل ندیم سرور کے توسط مزید پڑھیں

بھارتی پروڈیوسرز میں فلم کیلئے پلوامہ، ابھی نندن، بالاکوٹ کے ناموں پر لڑائی

پروڈیوسرز نے پلوامہ حملے اور پیدا ہونیوالی کشیدگی کے حوالے سے فلموں کے نام رجسٹرڈ کرانے کیلئے تگ و دو شروع کردی ممبئی(فلم رپورٹر،ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بالی ووڈ فلموں کے ذریعے اپنی فوج کو ایسے پیش کیا جاتا ہے جیسے دنیا بھر کے سورما اسی فوج میں بھرتی ہوگئے ہیں لیکن اس فوج مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ لیزا شیریڈن کی لاش ان کی رہائش گاہ سے برآمد

لیزا شیریڈن نے فلمی اداکاری کا آغاز 2000 میں فلم تجسس تھرلر فلم’بیٹ‘ سے کیاتھا نیویارک (ویب ڈیسک)’بیٹ، پائریٹس، سک ڈے، اونلی گاڈ کین اور اسٹرینج نیچر‘ جیسی فلموں سمیت متعدد امریکی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و فوٹوگرافر لیزا شیریڈن اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔44 سالہ لیزا مزید پڑھیں

91 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

ریڈ کارپٹ پرہالی ووڈ ستارے جلوہ افروز ہوئے تو تقریب کو چار چاند لگ گئے بہترین معاون اداکارہ” ریجیناکنگ” جبکہ بہترین معاون اداکار “ماہرشالا علی” قرارپائے لاس انجلس( وائس آف ایشیا ) اکانویں اکیڈمی ایوارڈزکی تقریب کو دلچسپ انداز میں بغیر میزبان کے منعقد کیا گیا۔امریکی شہرلاس اینجلس میں دنیائے فلم کے سب سے بڑے مزید پڑھیں

گھریلو ملازمین پر تشدد،معروف قوال شیر میانداد ،اہلیہ اور بیٹی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) گھریلو ملازمین پر تشدد کا ایک اور واقعہ پولیس نے معروف قوال شیر میانداد اسکی بیوی اور بیٹی کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایاگیا ہے کہ معروف قوال شیر میانداد ،اسکی بیوی نائلہ اور بیٹی ایمل نے 12 سالہ ملازمہ عارضہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

مردان،پشتو اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی قتل، 2 ملزم گرفتار

پشتو ڈراموں کی اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کو مردان میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق چمڈھیری میں گذشتہ روز ایک خاتون کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی جس کی شناخت لبنی عرف گلالئی کے نام سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلالئی کی لاش پر کوئی تشددکے نشانات نہیں ملے لیکن شک ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد

بھارتی حکومت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرتے ہوئے بھارتی فلم سازوں، پرموٹرز اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کو کوئی بھی فلم پاکستان کو دینے سے منع کر دیا ہے۔ سال 2006 پاکستان اور بھارت کے مابین معاہدہ کیا گیا تھا کہ بھارتی فلموں کی نمائش پاکستان بھر میں کی جائیگی اور ان فلموں مزید پڑھیں

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کی ہے، ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں، جبکہ ان کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ مزید پڑھیں