جنگ کی حمایت میں ٹوئٹ،اقوام متحدہ نے پریانکا چوپڑ ا کےخلاف کارروائی کرنے سے انکار کردیا

نیویارک( شو بز رپورٹر) عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نیسوشل مزید پڑھیں

معروف امریکی ٹی وی و ریڈیو میزبان لیری کنگ ساتویں بیوی کو طلاق دینے کیلئے تیار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف امریکی ٹی وی و ریڈیو میزبان و ٹی وی سلیبرٹی 85 سالہ لیری کنگ نے اپنی ساتویں بیوی کو بھی طلاق دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ لیری کنگ اپنی کسی بیوی کو ریکارڈ سال تک ساتھ زندگی گزارنے کے بعد طلاق دینے جا رہے ہیں۔لیری کنگ مزید پڑھیں

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں، مہوش حیات

یونیسیف کی سفیر کو پاکستان اور بھارت میں نفرتیں پھیلانے کے بجائے انسانیت اور امن کا درس دینا چاہئے دونوں ممالک کی فلم انڈسٹری کو امن اور انسانیت جیسے موضوعات پر فلمیں بنانی چاہیے،انٹرویو کراچی(فلم رپورٹر) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں، یونیسیف مزید پڑھیں

نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی

لاہور(شوبز رپورٹر )’’ڈسکو دیوانے ‘’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ پا پ گلوکارہ کوئین نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی،نازیہ حسن نے 15سال کی عمر میں ہی گائیکی کا آغاز کر دیا تھا، انہوں نے آڈیو وڈیو اور فلموں کے لے گانے گا ئے اورپاپ میو زک کو مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت نے دنیا کو پیغام دیا کشمیر مزید پڑھیں

محمد رفیع (24 دسمبر 1924ء تا 31 جولائی 1980)

لاہور(مدثر بھٹی سے) محمد رفیع بالی وڈکے مشہور پس پردہ گلوکار اور غزل کار ہیں۔ ان کی پیدائش: 24 دسمبر 1924ء اور انتقال:31 جولائی 1980ء کو ہوا۔ آج ان کی39 ویں برسی ہے۔ محمد رفیع متحدہ ہندوستان میں لاہور کے علاقے بھاٹی میں رہا کرتے تھے پاکستان میں ان کے متعدد عزیز رہائش پذیر ہیں، مزید پڑھیں

تمام شوبز شخصیات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہوں، فاطمہ سہیل

اسلام آباد(شوبز رپورٹر)اداکار محسن عباس حیدر کی بیوی فاطمہ سہیل نے کہا ہے کہ وہ تمام شوبز شخصات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہیں۔ایک ٹویٹ میں فاطمہ سہیل نے تمام شوبز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شوبز شخصیات کا ان کے ساتھ اس برے وقت میں کھڑا ہونا باعث تقویت مزید پڑھیں