فلم ’’لال کبوتر‘‘ انڈسٹری کا نیاباب قرار

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)میرا سیٹھی نے لال کبوتر کو حالیہ پاکستانی سینما کا‘‘گیم چینجر’’قرار دے دیا۔پاکستانی فلم ’’لال کبوتر‘‘ کو انڈسٹری سے وابستہ اداکاروں نے نیا باب قرار دیدیا۔ باکس آفس پر ہٹ رہنے والی فلم کے شاندار ریویوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہیں۔ ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ یقینا یہ مزید پڑھیں

عامرلیاقت حسین کا اداکارہ مہوش حیات کو عدالت میں گھسیٹنے کا اعلان

تمغہ امتیاز ملتے وقت اعلان میں جب یہ کہا گیا کہ مہوش حیات نے پاکستان میں سب سے زیادہ فلموں اور ڈراموں میں کام کیا تو سوچیے فنکاروں پر کیا گزری ہوگی؟عامر لیاقت کراچی( شو بز رپورٹر) پاکستانی اینکرعامرلیاقت حسین نے اداکارہ مہوش حیات، فہد مصطفی، فلم لوڈ ویڈنگ کے ہدایت کارنبیل قریشی اورپروڈیوسر فضا مزید پڑھیں

سوہنی دھرتی اللہ رکھے کی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

سوہنی دھرتی اللہ رکھے گانے والی شہناز بیگم بنگلہ دیش میں 67 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں ۔ انہوں نے ملی نغموں کے علاوہ بے شمار فلمی اور غیر فلمی گانے گائے۔ بنگلہ دیشی ٹی وی کے مطابق انہیں رات کے آخری پہر دل کا درہ پڑا جس مزید پڑھیں

علی ظفرنے یوم پاکستان کے حوالے سے نغمہ ریلیز کردیا

فنکار کی حیثیت سے ذمہ داری ہے کہ قوم میں جذبہ بیدار کروں ہم امن کے لیے ایک ہیں اور پوری دنیا کو امن کا پیغام دیتے ہیں، علی ظفر کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معروف گلوگار علی ظفرنے یوم پاکستان کے حوالے سے نغمہ ریلیز کردیا ۔علی ظفر نے ملی نغمے کی مزید پڑھیں

ریپر ’’ایوا بی‘‘ اپنی منفرد انداز گائیکی سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب

لاہور(فلم رپورٹر)شہر قائد کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی ریپر ’’ایوا بی‘‘ اپنی منفرد انداز گائیکی سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ کراچی کا پسماندہ علاقہ لیاری ٹیلنٹ سے بھرا پڑا ہے جس کا مظاہرہ 8 مارچ کو دیکھنے میں آیا جہاں ’’عورت مارچ‘‘ کے دوران لیاری سے تعلق رکھنے والی نوجوان مزید پڑھیں

سابق ملکہ حسن 20 ویں سالگرہ سے قبل ہارٹ اٹیک سے چل بسیں

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مس ٹین یونیورس اپنی 20 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل ہارٹ اٹیک کا شکار ہوکر چل بسیں۔نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی لوٹی وان در زی آسٹریا کے ایک سیاحتی مقام میں اپنے خاندان کے ساتھ سالگرہ منانے کے لیے موجود تھیں، جہاں اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ ہفتے مزید پڑھیں

شان پاکستان میوزک اچیومنٹ ایوارڈ،11 گلوکاروں کو رواں ماہ ایوارڈز سے نوازا جائے گا

لاہور(فلم رپورٹر)’’شان پاکستان ‘‘کے بینر تلے میوزک اچیومنٹ ایوارڈ کی ٹرافی متعارف کرانے کی تقریب، ملک کے 11 گلوکاروں کو رواں ماہ ایوارڈز سے نوازا جائے گا، جبکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال استاد نصرت فتح علی خاں مرحوم کے نام سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان شان مزید پڑھیں

ماورا حسین گریجویشن کی ڈگری لیتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماورا حسین گریجویشن کی ڈگری لیتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں سکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے خوشی بھرے لمحات کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہمیشہ اپنا سر جھکا کر رکھیں اور مزید پڑھیں

شہریارمنور کی منگیترکوبدصورت کہنے والوں پر ماڈل متیرا پھٹ پڑیں

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار شہریارمنور کی منگیتر ہالا سومرو کو واجبی اور بدصورت کہنے والوں پر ماڈل متیرا پھٹ پڑیں۔شہریار منور کی منگنی کی تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیاپر وائرل ہوئیں۔ شہریار منور نے ہالا سومرو سے منگنی کی ہے جو پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ہالا سومرو کو واجبی شکل و صورت مزید پڑھیں

مارننگ شوز کے بعد مزاحیہ شوز میں بھی ’’خواتین‘‘ کی اجارہ داری

ٓ لاہور (فلم رپورٹر)ٹی وی چینلز کے مارننگ شوز کے بعد مزاحیہ شوز میں بھی خواتین کی اجارہ داری برقرار ہے ۔تفصیلات کے مطابق مختلف ٹی وی چینلز سے مارننگ شو پیش کیے جا رہے ہیں جن میں اداکارہ ندا یاسر ،صنم جنگ ،جگن کاظم ،فرح حسین ،صنم بلوچ میزبانی کے فرائض انجام دے رہی مزید پڑھیں

دانش تیمور گیم شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینے لگے

لاہور (فلم رپورٹر) فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار دانش تیمور ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کرنے کے بعد گیم شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینے لگے ۔تفصیلات کے مطابق اداکار دانش تیمور نے ایک نجی ٹی وی چینل سے شروع ہونے والے نئے گیم شو کی میزبانی کے فرائض انجام مزید پڑھیں

سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے نامناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ گلوکار سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے نامناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے اوران کی طبیعت صاف کردی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھانیمیں اہم کردار بھارتی میڈیا کے سنسنی خیز اوراشتعال انگیز رویے کا بھی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس ساری صورتحال میں نہایت مزید پڑھیں