بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت نے دنیا کو پیغام دیا کشمیر مزید پڑھیں

محمد رفیع (24 دسمبر 1924ء تا 31 جولائی 1980)

لاہور(مدثر بھٹی سے) محمد رفیع بالی وڈکے مشہور پس پردہ گلوکار اور غزل کار ہیں۔ ان کی پیدائش: 24 دسمبر 1924ء اور انتقال:31 جولائی 1980ء کو ہوا۔ آج ان کی39 ویں برسی ہے۔ محمد رفیع متحدہ ہندوستان میں لاہور کے علاقے بھاٹی میں رہا کرتے تھے پاکستان میں ان کے متعدد عزیز رہائش پذیر ہیں، مزید پڑھیں

تمام شوبز شخصیات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہوں، فاطمہ سہیل

اسلام آباد(شوبز رپورٹر)اداکار محسن عباس حیدر کی بیوی فاطمہ سہیل نے کہا ہے کہ وہ تمام شوبز شخصات کے مثبت ردعمل پر شکریہ ادا کرتی ہیں۔ایک ٹویٹ میں فاطمہ سہیل نے تمام شوبز شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شوبز شخصیات کا ان کے ساتھ اس برے وقت میں کھڑا ہونا باعث تقویت مزید پڑھیں

کیا محسن عباس حیدر نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا؟

(صرف اردو ڈاٹ کام) سوشل میڈیا پر جاری ایک اکاونٹ جو کہ مبینہ طور پر ایکٹر محسن عباس کی بیگم کابتایا جا رہا ہے۔رات گئے اس اکاونٹ سے ایک پوسٹ کی گئی ہے جس کے مطابق میں فاطمہ سہیل، محسن عباس حیدر کی بیگم۔26نومبر2018کو میرے شوہر نے مجھے مارا اُس وقت جب میں حاملہ تھی۔20مئی مزید پڑھیں

معروف مزاحیہ اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 15 سال بیت گئے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) اسٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار البیلا نے نے 70 کی دہائی میں پہلے اسٹیج اور پھر فلم میں اداکاری شروع کی۔ باغ جناح میں ان کا پہلا اسٹیج ڈراما ’یہ بیچارے لوگ‘ خاصا مقبول ہوا۔ البیلا جسمانی حرکات و سکنات اور مکالموں کی مخصوص طرز پر ادائیگی سے مزاح پیدا مزید پڑھیں

سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ کراچی میں انتقال کر گئیں

عمر 70برس تھی۔گزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے کے بعدنجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔وینٹی لیٹر پر بھی رہیں۔رات گئے چل بسیں ذہین طاہرہ 1949ء میں بھارتی شہر لکھنو? میں پیدا ہوئیں، مرحومہ 45 برس ٹیلی ویژن سے منسلک رہیں مرحومہ نے 700 سے زائد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ریڈیو، اسٹیج اور ٹی وی کے مزید پڑھیں

نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی

جیکب آباد(فلم رپورٹر) ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھانہ کی حدود قصبہ مدد پور میں ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی سہیل خان کھوسہ نے خود کو کمرے میں بند کرکے خود پر ائیر گن کا فائر کرکے مزید پڑھیں

آج ڈاکٹر وزیر آغا، علی ظفر کا یوم پیدائش اور شاعر عبیداللہ علیم کا یوم وفات ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) اردو زبان کے معروف محقق ڈاکٹر وزیر آغا18 مئی 1922ء کو سرگودھا میں میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1943ء میں گورنمنٹ کالج لاہو ر سے معاشیات میں ایم اے کیا تھا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے جامعہ پنجاب سے 1956ء میں حاصل کی۔ اپنی ادبی صحافت کا مزید پڑھیں

اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر،شو بز رپورٹر) فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔ جمعہ کو فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی کی درخواست پر سماعت کی۔طارق مزید پڑھیں

رمضان نشریات، شوبز شخصیات کی میزبانی پر پابندی کی قرارداد منظورکرلی گئی

لاہور (وائس آف ایشیا)پنجاب اسمبلی نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں پاکستانی ٹی وی چینلز پر رمضان نشریات کے پروگراموں کی میزبانی شوبز شخصیات سے کروانے سے متعلق قرارداد پاس کرلی۔پنجاب اسمبلی کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی (پیمرا) کو مزید پڑھیں

مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا لاہور(شوبز رپورٹر)مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔ انہیں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے مزید پڑھیں

معروف گلوکار احمد رشدی کی 81 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

لاہور(شوبز رپورٹر)معروف گلوکار احمد رشدی کی 81 ویں سالگرہ 24اپریل بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ان کے مداحوں کے زیر اہتمام تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ احمد رشدی1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہو ئے تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہو گئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر مزید پڑھیں