91 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

ریڈ کارپٹ پرہالی ووڈ ستارے جلوہ افروز ہوئے تو تقریب کو چار چاند لگ گئے بہترین معاون اداکارہ” ریجیناکنگ” جبکہ بہترین معاون اداکار “ماہرشالا علی” قرارپائے لاس انجلس( وائس آف ایشیا ) اکانویں اکیڈمی ایوارڈزکی تقریب کو دلچسپ انداز میں بغیر میزبان کے منعقد کیا گیا۔امریکی شہرلاس اینجلس میں دنیائے فلم کے سب سے بڑے مزید پڑھیں

گھریلو ملازمین پر تشدد،معروف قوال شیر میانداد ،اہلیہ اور بیٹی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) گھریلو ملازمین پر تشدد کا ایک اور واقعہ پولیس نے معروف قوال شیر میانداد اسکی بیوی اور بیٹی کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایاگیا ہے کہ معروف قوال شیر میانداد ،اسکی بیوی نائلہ اور بیٹی ایمل نے 12 سالہ ملازمہ عارضہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

مردان،پشتو اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی قتل، 2 ملزم گرفتار

پشتو ڈراموں کی اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کو مردان میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق چمڈھیری میں گذشتہ روز ایک خاتون کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی جس کی شناخت لبنی عرف گلالئی کے نام سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلالئی کی لاش پر کوئی تشددکے نشانات نہیں ملے لیکن شک ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی شو سے بھارتی گلوکار آؤٹ

’’شان پاکستان‘‘ کے آرگنائزرز نے بھارتی حکومت اور بالی وڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی گلوکاروں کو پاکستانی شو سے آؤٹ کردیا۔ بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے بعد آئندہ ماہ لاہور میں ہونے والے شو ’’شان پاکستان‘‘ کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج، ہرش دیپ کور اور ویشال کے نام شو مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد

بھارتی حکومت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرتے ہوئے بھارتی فلم سازوں، پرموٹرز اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کو کوئی بھی فلم پاکستان کو دینے سے منع کر دیا ہے۔ سال 2006 پاکستان اور بھارت کے مابین معاہدہ کیا گیا تھا کہ بھارتی فلموں کی نمائش پاکستان بھر میں کی جائیگی اور ان فلموں مزید پڑھیں

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کی ہے، ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں، جبکہ ان کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ مزید پڑھیں

دہشتگردی تو بھارت میں بھی ہے، اکشے کمار

بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ دہشتگردی تو بھارت میں بھی موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ جب بھی دہشتگردی کا ذکر ہوتا ہے تو نام مزید پڑھیں