پاکستانی فنکارہ سارہ لورین کی’’ فراڈ سیاں ‘‘ 18جنوری کوپاکستانی سنیمائوں کی زینت بنے گی

پاکستانی فنکارہ سارہ لورین کی بالی ووڈ کی کم بیک فلم ’’ فراڈ سیاں ‘‘ رواں ہفتے جمعہ 18جنوری کو ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے پاکستانی سنیمائوں کی زینت بنے گی ۔ فلم میں سارہ لورین کے مد مقابل ورسٹائل فنکار ارشد وارثی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ اسے راج نیتی مزید پڑھیں

سنیمائوں کی زینت بننے والی دو ہزار انیس کی پہلی فلم ’’گم ‘‘کی باکس آفس پر شاندار اوپننگ

دلچسپ کہانی ، جاندار سکرپٹ اور فنکاروں کی بہترین پرفارمنس کے باعث ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام پاکستانی سنیمائوں کی زینت بننے والی دو ہزار انیس کی پہلی فلم ’’گم ‘‘ نے باکس آفس پر شاندار اوپننگ لی ہے ۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق عمار لاثانی اور کنزہ ضیاء کی زیرہدایت بنی فلم نے مزید پڑھیں

’ریس4‘ کے لیے ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کیے جانے پر غور

ریس3‘ کی ناکامی کے بعد ’ریس4‘ کے لیے سلمان خان کی جگہ ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم’ریس3‘ پر کمزور کہانی اور بیکار اسکرپٹ کی وجہ سے شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی، عید الفطر مزید پڑھیں

احسن خان کا ملٹی نیشنل کمپنی سے معاہدہ

اداکار احسن خان نے ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے معاہدہ کر لیا ۔ احسن خان کو ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنے برانڈ کی تشہیری مہم کے لئے کمرشل شوٹ میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع کر دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق احسن خان نے کمرشل مزید پڑھیں

دنگل سٹارشاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کے جلوے دکھائیں گی

دنگل سٹار فاطمہ ثنا شیخ عامر خان کے بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’سلیوٹ‘ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ کا نام زیرغور ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلمساز فاطمہ کی اداکاری سے کافی مزید پڑھیں

فلموں کے متعلق مختلف اصطلاحات اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمیں

یہ عالمی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی ایک درجہ بندی ہے، جس میں مختلف زبانوں کی فلمیں شامل ہیں۔ ان اعداد و شمار سے باخبر رہنے کے کوئی سرکاری ذرائع نہیں ہیں، لہٰذا انہیں مستند نیوز ویب سائٹس کی طرف سے رپورٹ کیا گیا ہے۔ باکس آفس کی مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا بھارتی فلم کے لئے گایا ہوانیا گانا ’’اولیا‘‘ریلیز کردیا گیا

گلوکارعاطف اسلم کا بھارتی فلم کے لئے گایا ہوانیا گانا ’’اولیا‘‘ریلیز کردیا گیا ہے۔یہ گانا نئی فلم ’’ہم چار‘‘ کے لئے گایا گیا جس کی شاعری شبیر احمد نے کی ہے جبکہ اسے کمپوز وپن پتوا نے کیا ہے۔اس گانے کی وڈیو کچھ عرصے بعد ریلیز کی جائے گی۔یہ امر قابل ذکر ہے عاطف اسلم مزید پڑھیں

فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ‘کے لئے پنجابی حمزہ علی عباسی سے سیکھی، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلال لاشاری کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ‘کے لئے پنجابی حمزہ علی عباسی سے سیکھی۔اس بارے میں ماہرہ خان کا مزید کہنا ہے کہ یہ بالکل ایساہی ہے جیسے کوئی فرنچ لڑکی پنجابی بول رہی ہو۔میں نے پہلے ہی سب کو بتادیا تھا مزید پڑھیں

سچ بولنا ہی میری شخصیت سے مطابقت رکھتا ہے,سارہ علی خان

سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان تیزی سے بولی وڈ میں ابھر رہی ہیں اور ایک ماہ میں 2 کامیاب فلموں کے ذریعے اپنا ڈیبیو کرچکی ہیں۔اس سے ہٹ کر بھی اپنے فیشن اسٹائل اور مختلف انٹرویوز کی وجہ سے وہ بہت تیزی سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنارہی مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے کیریئر کی 50 فلمیں مکمل کرلیں۔ انہوں نے 2000ء میں فلم رفیوجی سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی اس فلم کی بری طرح ناکامی کے باوجود بھی ان کا کیریئر آگے بڑھتا رہا اس کے بعد انہوں نے ’’یووا‘‘، ’’بنٹی اور ببلی‘‘، ’’دھوم‘‘، ’’سرکار 1,2,3‘‘ جیسی ہٹ مزید پڑھیں

’’اماوس‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی ہارر فلم ’’اماوس‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی جس کے بعد فلم رواں سال یکم فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھوشن پٹیل کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’’اماوس ‘‘ رواں سال 11جنوری کو ریلیز کی مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے ظہیر اقبال کو دل دے بیٹھی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے ظہیر اقبال کو دل دے بیٹھی ہیں۔گزشتہ سال بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات کی شادیوں کی وجہ سے خاصی مقبول رہا تاہم نئے سال کی ابتدا میں ہی کئی نام ایک ساتھ جڑے دیکھے جارہے ہیں۔ معروف اداکار کارتیک آریان اور چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا مزید پڑھیں