ادکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

مہوش حیات نے اس سے قبل بھی والدہ اوربھائی کے ساتھ عمرے ادائیگی کی ایک تصویرشیئر کی تھی کراچی( شوبز رپورٹر )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبویؓ میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکار و گلوکارہ مہوش حیات سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موجود مزید پڑھیں

علی ظفراب کرکٹر بننے کے خواہاں؛ شعیب اختر کو چیلنج کردیا،گراؤنڈ میں انتظارکررہا ہوں

لاہور(شوبز رپورٹر) سابق قومی کرکٹر شعیب اختراور گلوکار و اداکار علی ظفر کے درمیان سوشل میڈیا ویب سائٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہورسابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے گلوکارو اداکارعلی ظفر سے ٹوئٹر پردلچسپ انداز میں بات چیت کی جس سے ان کے درمیان اچھی مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان نے بڑا متاثر کیا ہے, حدیقہ کیانی

لاہور (شوبز رپورٹر) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خان اور گلوکارہ ریشماں نے بڑا متاثر کیا ہے اور میں ریشماں کی بہت بڑی مداح ہوں ۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی گانا ریمکس کرتی ہوں تو لیجنڈ گلوکاروں کے گائے ہوئے گانوں کو لیتی ہوں مزید پڑھیں

مزاحیہ اداکار ناصر چنیوٹی کی کار کو حادثہ

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ناصر چنیوٹی کار حادثہ میں جھلس گئے، ہسپتال میں ان کی حالت ابھی بہتر نہیں ہو سکی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی مختلف پوسٹوں کے مطابق معروف مزاحیہ اداکار ناصر چنیوٹی کار کا سلنڈر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا جس میں میں زخمی ہو مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ ڈاکٹر شاکرہ نندنی

پُرتگالی ماڈل شاکرہ نندنی کو انسانوں کے مقابلے میں بلیاں زیادہ پسند ہیں کہتی ہیں کہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھومنے سے اچھا ہے اپنی بلی کے ساتھ باہر گھوما جائے۔ ٹوئٹر پر شاکرہ نندنی کا کہنا ہے کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھومنا پھرنا ان کے ساتھ چہلیں کرنا تو عام سی مزید پڑھیں

ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا‘ بشریٰ انصاری

لاہور (شوبز رپورٹر) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو گھر والوں کی زیاد ہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود سپورٹ کرتے ہیں ،جس دور میں ہم نے اداکاری کا آغاز کیا وہ بڑا کٹھن دور مزید پڑھیں

کراچی:وحید مراد کی 81 ویں سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل سے چاکلیٹی ہیرو کو خراج تحسین

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے معروف اداکارکو لیڈی کلر کا خطاب بھی ملا۔ہیرو کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر اور لکھاری تھے نومبر 2010 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، جب دنیا سے رخصت ہوئے 27 سال گزر چکے تھے کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وحید مراد کی 81ویں سالگرہ پر گوگل مزید پڑھیں