نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی

جیکب آباد(فلم رپورٹر) ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھانہ کی حدود قصبہ مدد پور میں ملک کے نامور اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی سہیل خان کھوسہ نے خود کو کمرے میں بند کرکے خود پر ائیر گن کا فائر کرکے مزید پڑھیں

آج ڈاکٹر وزیر آغا، علی ظفر کا یوم پیدائش اور شاعر عبیداللہ علیم کا یوم وفات ہے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) اردو زبان کے معروف محقق ڈاکٹر وزیر آغا18 مئی 1922ء کو سرگودھا میں میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1943ء میں گورنمنٹ کالج لاہو ر سے معاشیات میں ایم اے کیا تھا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے جامعہ پنجاب سے 1956ء میں حاصل کی۔ اپنی ادبی صحافت کا مزید پڑھیں

اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر،شو بز رپورٹر) فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔ جمعہ کو فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی کی درخواست پر سماعت کی۔طارق مزید پڑھیں

رمضان نشریات، شوبز شخصیات کی میزبانی پر پابندی کی قرارداد منظورکرلی گئی

لاہور (وائس آف ایشیا)پنجاب اسمبلی نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں پاکستانی ٹی وی چینلز پر رمضان نشریات کے پروگراموں کی میزبانی شوبز شخصیات سے کروانے سے متعلق قرارداد پاس کرلی۔پنجاب اسمبلی کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی (پیمرا) کو مزید پڑھیں

مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا لاہور(شوبز رپورٹر)مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔ انہیں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے مزید پڑھیں

معروف گلوکار احمد رشدی کی 81 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

لاہور(شوبز رپورٹر)معروف گلوکار احمد رشدی کی 81 ویں سالگرہ 24اپریل بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ان کے مداحوں کے زیر اہتمام تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ احمد رشدی1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہو ئے تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہو گئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر مزید پڑھیں

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون ملتا ہے :صنم ماروی

کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون ملتا ہے ،ان بزرگوں کے کلام نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ آج میں جس مقام پر کھڑی ہوں یہ سب خدا کا کرم مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم نگری میں بھی پاکستانی فنکار بہت کچھ کر سکتے ہیں، سوہائے علی ابڑو

لاہور(شوبز رپورٹر ) اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑو نے کہا ہے کہ ہالی وڈ جیسی فلم نگری میں بھی پاکستانی فنکاربہت کچھ کرسکتے ہیں۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سوہائے علی آبڑونے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت نوجوانوں کو اگربہترانداز سے ٹی وی، فلم اورکمرشلزمیں متعارف کروایا جائے تویہی مستقبل میں سپراسٹاربن کرسامنے آئینگے۔ مگرہمارے ہاں ایسا مزید پڑھیں

میرا ٹارگٹ بالی ووڈ نہیں ہالی ووڈ ہے :سونیا حسین کاعزم

کراچی (شوبز رپورٹر)اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ فلم آج کے دور میں بہترین تفریح ہے ، میری فلم ’’ آزادی ‘‘ فلمی کیریئر کی دوسری فلم ہے جسکی کامیابی کے بعد مجھے بہت حوصلہ ملے گا۔ لوگ اچھی اور معیاری فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، ملکی فلموں کے ریکارڈ بزنس سے فلم انڈسٹری کی مزید پڑھیں

اداکار، صدا کار، مزاح کار معین اختر کو بچھڑے آٹھ برس بیت چکے

کراچی( وائس آف ایشیا ) چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔قہقہوں کے بادشاہ معروف اداکار، کامیڈین معین اختر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت چکے ہیں مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے، فن کی دنیا میں مزاح مزید پڑھیں

حنا دلپذیر کا بطور شاعرہ تازہ کلام سوشل میڈیا پروائرل

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے بطور شاعرہ اپنا تازہ کلام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی حنا دلپذیر نے معروف ڈرامہ رائٹر سیما غزل کی فرمائش پوری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سجل علی کی کینیڈا میں سیر و تفریح،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سجل علی اپنی قریبی دوست سعدیہ غفار کے ہمراہ چھٹیاں منانے کی غرض سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف تفریحی مقامات پر وقت گزار رہی ہیں اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے ناظرین کے دلوں میں تو مزید پڑھیں